پہلی مرتبہ سر پہ چادر اوڑنا  میرے لئے نئی بات تھی

جرمنی سیاح خاتون:

پہلی مرتبہ سر پہ چادر اوڑنا میرے لئے نئی بات تھی

شیعہ مذہب کے پیرو کاروں اور مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذاہب اور ادیان کے لوگ بھی امام خمینی(رح) کو ایک عظیم مصلح کے طور پر جانتے ہیں۔

اتوار, نومبر 22, 2015 10:21

مزید
 امام خمینی (رح) موجودہ متمدن دنیا کے بھی عظیم  مصلح

سویڈیش سیاح :

امام خمینی (رح) موجودہ متمدن دنیا کے بھی عظیم مصلح

جنھوں نے نہ صرف ایران میں ایسی عظیم تبدیلی پیدا کی بلکہ موجود متمدن دنیا میں بھی بڑی بنیادی تبدیلی اور تغیر ایجاد کی اور لوگوں کو انسان کی خلقت کی حقیقت کی سمت رہنمانی و ہدایت کی

جمعرات, نومبر 12, 2015 06:55

مزید
امام خمینی (رح) دلیر اور مجاہد تھے

ہالینڈی سیـاح :

امام خمینی (رح) دلیر اور مجاہد تھے

ایران کے عظیم رہبر کے مزار شریف انتہائی خوبصورت ہے،مزار کی عظمت کو دیکھ کربڑا مزہ اور لطف آیا اور حرم کی خوبصورت اور عظمت نے مجھے سخت متاثر کیا اور یہاں خود کو بڑا خوش محسوس کررہاہوں ۔

منگل, اکتوبر 06, 2015 12:00

مزید
حضرت مسیح،  حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

لیٹوین سیاح :

حضرت مسیح، حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

میں اس بات کا معتقد ہوں کہ خدائے بزرگ نے عالم بشریت کو تین عظیم شخصیتات كو تحفے میں عطا کیا ہے؛ ابتدائے میں حضرت عیسی بن مریم (ع)، پھر حضرت محمد(ص) اور آخری ہستی امام خمینی (رح) تھے ۔

پير, ستمبر 14, 2015 03:27

مزید
Page 8 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9