ڈاکٹر روحانی کا رہبر معظم انقلاب کے نام خط

رہبر معظم انقلاب کے بیانات کےبعد:

ڈاکٹر روحانی کا رہبر معظم انقلاب کے نام خط

روحانی نے معظم لہ کے راہ گشا بیانات کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کی کہ نئے سال میں حکومتی کابینے کا پہلا اجلاس، اندرونی پیداوار، روزگار کی فراوانی اور قومی بنیادی کاموں کی تقسیم بندی سے مختص کیا جائےگا۔

منگل, مارچ 28, 2017 07:51

مزید
احکام اور اخلاقی کردار میں یگانگت

مرضیہ دباغ کے بارے میں بانو قدس ایران:

احکام اور اخلاقی کردار میں یگانگت

انقلابی خاتون مرضیہ دباغ، اسلامی احکام اور اخلاقی کردار میں یگانگت کا مالک تھی۔

پير, نومبر 21, 2016 06:30

مزید
امام کا حامی اور استاد، آیت اللہ پسندیدہ

جماران کی رپورٹ:

امام کا حامی اور استاد، آیت اللہ پسندیدہ

حضرت آیت اللہ، ملت ایران کی اسلامی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور انقلاب اسلامی نیز امام خمینی کی حمایت کی۔

اتوار, نومبر 13, 2016 09:30

مزید
 امام خمینی[رح] کا جھوٹی خبروں پر رد عمل

مکتب خمینی کبیر سے سبق آموزی:

امام خمینی[رح] کا جھوٹی خبروں پر رد عمل

اے اللہ، ہمیں بیہودہ اور جھوٹی باتوں کے زبان پر لانے سے محفوظ فرما۔

جمعرات, مئی 12, 2016 10:37

مزید
عیدِ فطر، اللہ تعالٰی کی مہمانی اور  اللہ  کی دیدار کی عید

عیدِ فطر، اللہ تعالٰی کی مہمانی اور اللہ کی دیدار کی عید

مناسب خطبوں کی سماعت سے اسلام اور اسلام کے ظلم پیشہ اور خوانخوار دشمن کے مقابلہ میں اپنی راہ، روش، حکمت عملی اور ذمہ داریوں کو پہنچان سکیں۔

هفته, جولائی 18, 2015 11:16

مزید
امام خمینی(رہ) حج اور فریاد برائت

امام خمینی(رہ) حج اور فریاد برائت

ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔

منگل, ستمبر 30, 2014 07:42

مزید
Page 2 From 2 1 | 2