ایران کے اعلی حکام کی شہادت پر امام خمینی(رح) کا رد عمل

ایران کے اعلی حکام کی شہادت پر امام خمینی(رح) کا رد عمل

ان ایام میں کچھ جوانوں کی شہادت کی وجہ سے ہماری قوم دکھی ہے یہ ایام ہماری قوم کےلئے مصیبت کے ایام ہیں لیکن اسلام کی راہ میں جان کی قربانی دینا ہمارے لئے سعادت کی بات ہے ہم پوری دنیا کے سامنے سرفراز ہیں کیوں کہ ہم نے طاغوتی نظام کے خلاف قیام کیا ہے ہم نے ظالم حکمرانوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے ایرانی قوم اور ایران کے جوانوں نے عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت کی ہے اس ملک کی فوج کے اعلی حکام نے ہمیشہ دہشتگردی اور ظلم کے خلاف جنگ لڑی ہے اور لڑتے رہیں گئے ہماری شہادتیں ہی ہماری کام کے صحیح اور حق پر ہونے کی دلیلیں ہیں جتنا ہمارے جوانوں کو شہید کیا جاے گا اتنا ہی ہماری قوم بیدار ہو گی۔

جمعرات, جنوری 09, 2020 03:44

مزید
ایران کے پختہ رد عمل نے ٹرمپ کو لگائی لگام

ایران کے پختہ رد عمل نے ٹرمپ کو لگائی لگام

ایران کے پختہ رد عمل کے بعد امریکی صدر نے پہلے بار وائٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ امریکا ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرے گا جب کہ اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اگر ایران نے حملہ کیا تو امریکہ ایران کے مختلف 52 مقامات کو اپنا نشانہ بناے گا لیکن ایران کے حملے کے بعد امریکی صدر نے اپنے بیان کو بدلتے ہوے ایران کے خلاف صرف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی طرف اشارہ کیا ہے امریکی صدر نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کاروائی کی طرف اشارہ نہیں کیا ٹرمپ نے کانپتی ہوئی آواز سے ایران سے مذاکرات کرنے کی پیشکش کی۔

بدھ, جنوری 08, 2020 09:53

مزید
ماہ رمضان کے آخری دن

ماہ رمضان کے آخری دن

جس چیز سے محبت ہو اسے چھوڑنا بھی مشکل ہوتا ہے اور جتنی محبت زیادہ ہو اتنی ہی چھوڑنے کی تکلیف بھی زیادہ ہوتی ہے

جمعرات, جون 14, 2018 11:13

مزید
انقلابِ ایران

انقلابِ ایران

حسن عباس رضا – راولپنڈی

اتوار, جنوری 28, 2018 10:37

مزید
با ایمان اور انقلابی عوام، ملک کیلئے سرمایہ

با ایمان اور انقلابی عوام، ملک کیلئے سرمایہ

رہبر انقلاب نے ڈاکٹر حسن روحانی کے عہدہ صدارت کی توثیق کردی اور فرمایا: دشمنوں کی خواہش کے برخلاف، ایران طاقتور اور مستحکم ہے۔

بدھ, اگست 09, 2017 05:20

مزید
ایرانی قوم، امریکی دھوکے میں نہیں آئےگی

ولی فقیہ کے نمائندے:

ایرانی قوم، امریکی دھوکے میں نہیں آئےگی

شہیدوں نے اللہ تعالی کے ساتھ میثاق کی پاسداری کرتے ہوئے اپنے مقدس لہو کے اعجاز سے اسلامی جمہوریہ ایران کو طاقتور بنایا۔

منگل, جولائی 18, 2017 04:16

مزید
یوم الفطر، اللہ کیطرف سے مومنین کےلئے عید

حضرت رسول اللہ الاعظم:

یوم الفطر، اللہ کیطرف سے مومنین کےلئے عید

عید کے دن علی الصبح " ﷲ اکبر، لاالہ الا ﷲ وﷲ اکبر، وﷲ الحمد " کہتے ہوئے سب عیدگاہ کیطرف رواں دواں ہوتے ہیں۔ فضائیں تحمید و تکبیر کی روح پرور صداؤں سے گونجتی سنائی دیتی ہیں۔

اتوار, جون 25, 2017 11:00

مزید
Page 4 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6