اس مہینے میں حالات کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے لئے تبریز میں فوجی حکام نے تبریز کے گرد و نواح سے آنے والے علماء کی ایک میٹینگ بلائی جس میں انہوں نے علماء کو اپنی حفاظت خود کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ ایسا کوئی عمل انجام نہ دیا جاے جس سے فوجی حکومت اپنا رد عمل ظاہر کرے۔
اتوار, دسمبر 02, 2018 10:47
ترکی میں امام خمینی(رح) نے سب سے پہلے کیا چیز تھیا کی تھی؟
منگل, نومبر 06, 2018 11:27
۴ نومبر ۱۹۶۳ء کی صبح ایک بار پهر تہران سے بهیجے ہوئے مسلح کمانڈوز نے قم میں امام خمینی (رح) کے گھر کا محاصرہ کیا ۔
هفته, نومبر 03, 2018 09:48
حیرت کی بات یہ ہے کہ اس وقت بھی ان کے پاس کافی سارے خطوط تھے لیکن انہوں نے اس قدر انہیں حفاظت کے ساتھ رکھا ہوا تھا کہ وہ کوئی ایک خط بھی برآمد نہ کرسکے
هفته, ستمبر 08, 2018 01:14
ساواک کا رئیس (پاکروان) آپ سے ملاقات کرنے گیا
بدھ, جولائی 25, 2018 11:17
علماء کا دھرنے کا سلسلہ جاری رہا
اتوار, جولائی 15, 2018 05:34
اسی زمانہ میں لوگوں میں افواہ پھیل گئی
جمعرات, جولائی 05, 2018 05:34
شاہ نے اسلامی اقدار کے مقابلہ کرنے کے لئے ہجری شمسی کلینڈر کی جگہ پر جعلی شہنشاہی کلینڈر کا اجراء کیا
پير, فروری 05, 2018 12:20