عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا
منگل, ستمبر 29, 2026 09:36
امام خمینی (رح) کے ایک قریبی ساتھی اپنے ایک یاد داشت میں
جمعرات, ستمبر 17, 2026 10:05
آیت اللہ سید حسن خمینی نے صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان کی امام خمینی (رح) کے آرمانوں سے تجدید عہد کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: انسانوں کا ایک گروہ "مقدس جہالت" نامی بڑی رذیلت میں مبتلا ہے۔
پير, اگست 24, 2026 08:56
بدھ, اگست 12, 2026 11:54
پیرس میں ایک موقع پر حضرت امام خمینیؒ جوتے پہننا چاہتے تھے
جمعه, جولائی 24, 2026 02:01
آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے رہبرِ شہید کی تشییع کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے ایران اور عراق کے کروڑوں عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا
هفته, جولائی 11, 2026 10:40
امام خمینیؒ کے آثار کی تنظیم و اشاعت کے ادارے کے سربراہ علی کَمساری نے کہا ہے کہ شہید رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنی قیادت کے دوران امام خمینیؒ کے نظریات، اصولوں اور انقلابی فکر کو موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق آگے بڑھایا۔
جمعرات, جولائی 02, 2026 03:43