خداوند ذوالجلال کی جلیل القدر کنیز، افضل المرسلین کی طیب و طاہر بیٹی، امیرالمومنین کی نجیب و شریف نور نظر، شہزادی جنت کی مایہ ناز یادگار اور حسنین کریمین کی معین و مددگار اور شیردل بہن عقیلہ بنی ہاشم ، مبلغ و مفسر نہضت حسینی حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی دین و ایمان، معرفت و عقیدت، طاعت و عبادت، صبر و شجاعت اور جہاد و استقامت جیسی اعلی قدروں سے مزین و منور زندگی میں آج بھی کاروان آنسانیت کو عز و شرف اور سعادت و نجات کے راستہ کی طرف ہدایت و راہنمائی کرنے کی پوری پوری قوت پائی جاتی ہے
هفته, اکتوبر 17, 2026 10:59
تاریخِ اسلام میں بعض شخصیات ایسی ہیں جن کی عظمت صرف ان کے نسب، مصائب یا تاریخی مقام سے نہیں، بلکہ ان کی علمی بصیرت، اخلاقی بلندی، حق گوئی، دینی شعور اور حالات کے مقابلے میں ثابت قدمی سے پہچانی جاتی ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23
عابدۂ آلِ علیؑ! آپؑ کی بندگی اس حقیقت کا استعارہ ہے کہ خدا سے مضبوط تعلق رکھنے والا دل مصائب کے ہجوم میں بھی اپنی معنویت نہیں کھوتا
جمعرات, اکتوبر 15, 2026 10:31
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اس مختصر تحریر میں تحریکِ حضرت اباعبداللہ الحسینؑ کے مقاصد کو آگے بڑھانے میں حضرت زینبؑ کے کردار کے حوالے سے امام خمینیؒ کا ایک سبق آموز ارشاد پیش کیا جا رہا ہے
بدھ, اکتوبر 14, 2026 11:14
ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی نے عراقی خواتین کارکنان کے ایک گروپ سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران کہا: ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم سب امام خمینیؒ سے محبت کرتے ہیں اور ہم سب امامؒ کے کام کی قدر و قیمت کو سمجھتے ہیں
هفته, ستمبر 19, 2026 10:39
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا ذکر آتے ہی ذہن میں ایک ایسا منظر ابھرتا ہے جس میں ایک عظیم المرتبت خاتون، اپنے بھائی حسین بن علیؑ کی شہادت کے بعد، یزید کے دربار میں کھڑی ہو کر حق کی آواز بلند کرتی دکھائی دیتی ہیں
منگل, اگست 11, 2026 01:08