رہبر انقلاب اسلامی نے خطے کے معاملات میں صیہونی حکومت کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے صیہونیوں کے خلاف روس کے صدر کے حالیہ مؤقف کی قدردانی کی
بدھ, جولائی 20, 2022 12:42
رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ امت اسلامی کی عزت و عظمت کا دار و مدار بےبنیاد اختلافات کو نظر انداز کرنے اور تفرقہ ڈالنے والی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری پر ہے
منگل, جولائی 19, 2022 12:37
جب ہم کسی بھی امام کی حیات طیبہ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ائمہ طاہرین نے پیغام رسالت کی پیروی اور لوگوں کواس سے روشناس کرانے کے لئے تمام تر مشکلات اور مصائب برداشت کرکے اپنی زندگیوں کو خدمت کے لئے وقف کیا
هفته, جولائی 16, 2022 12:09
امام خمینی(رح) نے ملت، حکومتوں اور خداوند کریم کے مابین رابطے کو مستحکم کیا
بدھ, جولائی 13, 2022 12:20
قائد اسلامی انقلاب نے کہا کہ بانی اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خمینی (رہ) دماوند پہاڑوں کی طرح ان تمام واقعات کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں
بدھ, جون 29, 2022 12:29
امام خمینی نے بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کو اولویت دی
اتوار, جون 19, 2022 11:40
زرداری نے پاکستانیوں کی امام رضا (ع) سے عقیدت کی گہرائی کی طرف بھی اشارہ کیا اور زائرین کے مشہد کے سفر میں سہولت فراہم کرنے کے اپنے ملک کے منصوبے پر زور دیا
بدھ, جون 15, 2022 12:41
حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43