امام خمینی نے ایرانی عوام کی اسلامی تحریک کی توسیع و نفوذ پر دوسرے ممالک میں زور دیا ؛ البتہ یہ امر اس بات کے پیش نظر کہ ان ممالک نے انقلاب کا زوردار استقبال کیا، چندان ذہن سے دور نہیں ہے...
منگل, دسمبر 30, 2014 01:43
یہ بات امام کی شان میں گستاخی کہلائے گی کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے یا یہ کہ صحیح اطلاعات آپ تک منتقل نہیں کی جاتی تهیں۔ یہ تصور، امام خمینی(رہ) کے سیاسی کارناموں میں ایک وہم کے سوا کچه نہیں ہو سکتا۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 11:41
یاد رہے کہ فروری 2006ء میں عراق پر امریکی قبضے کے وقت تکفیری جنگجوؤں نے سامراء میں امام عسکری(ع) کے مزار کو دهماکے سے اڑا دیا تها۔
جمعرات, دسمبر 11, 2014 11:15
انقلاب اسلامی ایران کو امام خمینی(رہ) نے انفجار نور کہا اور پهر اس نور کی کرنیں جبل عامل کو منور کرنے لگیں۔ سرزمین لبنان پر حزب اللہ کا پرچم لہرایا۔ حضرت ابوذر غفاریؓ کی سرزمین کے بعد اس نور نے یمن کا رخ کیا تو وہاں انصار اللہ وجود میں آئی۔
بدھ, دسمبر 10, 2014 11:55
اگر ایران میں امام خمینی(رح) کی قیادت و رہبری میں اسلامی انقلاب آیا تو یہ بهی شہدائے کربلا کے انقلاب حسینی(ع) کا صدقہ تها اور خود بانی انقلاب نے کہا کہ ہمارے پاس جو کچه ہے محرم و صفر کی وجہ سے ہے۔
منگل, دسمبر 09, 2014 12:05
اس الٰہی اور حسینی(ع) جهنڈے کے نیچے لوگ خودبخود منظم ہوجاتے ہیں۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:27
ڈاکٹر روحانی نے کہا: امام خمینی(رح) ہمیشہ خدمات کی اشاعت پر زور دیتے تهے۔ اگر چہ بہت سارے نقائص اور مشکلات اب بهی موجود ہیں...
جمعرات, دسمبر 04, 2014 11:11
آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:12