امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔
منگل, ستمبر 28, 2021 11:07
کربلا کو عام کرنے کا مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ آج بھی کون غالب ہے۔؟ حسینیت اور یزیدیت کے درمیان صدیوں سے جاری معرکہ کس حقیقیت کی گواہی دے رہا ہے؟
هفته, ستمبر 18, 2021 10:29
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری نے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی 32 ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز امام خمینی کے حرم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کے اہم اہداف کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ
جمعه, ستمبر 10, 2021 07:20
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے چاہیے آپ ہوں یا میں ہوں
اتوار, ستمبر 05, 2021 07:22
جس طرح آپ اپنے ملک کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں اسی طرح اسلام اور خود کی حفاظت کریں یعنی اگر ترقی کرنا چاہتے ہو تو اپنے آپ کو بناو اپنے نفس کی تعمیر کرو اور جب آپ کی ہر چیز اسلامی بن جائے گی تو آپ صدر اسلام کی طرح ایک بے نظیر کام کر سکتے ہیں جس طرح صدر اسلام کے سپاہیوں
بدھ, ستمبر 01, 2021 10:06
ہم موجودہ دور میں امام خمینی (ص) کو عاشورہ کو زندہ کرنے والا کہہ سکتے ہیں کیونکہ ایک ایسے زمانے میں جب مذہب کی رسموں کے احیاء کی تمام امیدیں ختم ہو چکی تھیں اور عاشورہ کا واقعہ بھی فراموشی کی طرف جارہا تھا تو ایسے حالات میں امام خمینی(رح) عاشورہ کی حقیقت
بدھ, اگست 18, 2021 03:45
حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،
جمعه, اگست 13, 2021 07:31
یہ جملہ کل یوم عاشورا کل ارض کربلا بہت بڑا جملہ ہے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس جملے کا مطلب یہ ہیکہ ہمیشہ روتے رہیں لیکن اس جملے کا مطلب ہر گز یہ نہیں اس جملے کو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ عاشورہ کے دن کربلا نے ایسا کیا اہم کردار ادا کیا
جمعه, اگست 13, 2021 07:17