حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی کے حرم مطہر میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں۔
هفته, جون 04, 2022 08:19
موسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینی کے سربراہ ڈاکٹر علی کمساری کانوٹ
بدھ, جون 01, 2022 12:37
امام خمینی نظم وضبط کی رعایت میں مولا علیؑ کے فرمان کی مکمل عملی تصویر تھی جس میں آپ فرماتے ہیں : اوصيكم بتقوي الله و نظم امركم
منگل, مئی 31, 2022 12:28
امام (رح) بیماری کی حالت میں تھے میں نہیں بھول سکتا جب ان کو دل کا دورہ پڑا تھا اور امام (رح) کا دس پندرہ دن سے اسپتال میں علاج چل رہا تھا ان دنوں میں تہران میں نہیں تھا احمد آغا نے مجھے فون کیا اور کہا کے جتنا جلدی ہو سکے تہران آجائیں میں سمجھ گیا کے امام (رہ) کو کوئی مشکل پیش آئی ہے۔
پير, مئی 30, 2022 05:24
راہ خدا میں شہادت کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس کی قدر وقیمت کا اندازہ انسانی معیاروں اور عام محرکات کے ذریعے لگایا جاسکتا ہو
جمعه, مئی 27, 2022 11:49
انسان کی پہچان کا ایک اہم ذریعہ ان کے وہ اوصاف ہیں جن سے وہ شخصیت مزین ہوں چاہے وہ نیک صفات ہویا ٖصفات رذیلہ۔ اسی لیے قرآن جہاں انسان کے لئے نیک وبد دونوں کی مثالیں پیش کرتا ہے۔ ساتھ ہی ان کے اوصاف کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ تاریخ میں جہاں بہت سارے شیطانی افکار کے
جمعرات, مئی 26, 2022 04:54
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجہ الاسلام والمسلمین محمد حسن رحیمیان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں
بدھ, مئی 18, 2022 12:02