اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنا نام امریکہ کی پابندیوں کی فہرست میں قراردینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں۔ ظریف نے کہا کہ میرا کوئی اکاؤنٹ ، مال و دولت اور منفعت بیرون ملک نہیں ہے اور امریکہ کی اس پابندی سے مجھ پر یا میرے اہلخانہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا.
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02
حرم مطہر رضوی کے صحن جامع رضوی میں نماز مغربین کے بعد خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
پير, جولائی 29, 2019 01:55
دنیا کی کوئی بھی تاریخ انسانوں کو ان کی دولت اور ثروت کی وجہ سے بڑا نہیں بناتی اور انھیں ان کے مال کی وجہ سے یاد نہیں کرتی ہے بلکہ تاریخ ایسے افراد کو اپنے اوراق کی زینت بناتی ہے جنہوں نے اپنی زندگی کو دوسروں کے لئے وقف کیا ہو جن کی زندگی سے دوسروں کو فائدہ ملتا ہو اور وہ اپنے لئے کم اور دوسروں کے لئے زیادہ جیئے ہوں ایسے افراد کو تاریخ اپنے دامن میں ہمیشہ جگہ دیتی رہے ہے اور ایسے افراد ہی آنے والی نسلوں کے لئے نمونہ عمل ہوتے ہیں اگرہمارے جوانوں کو تاریخ کا حصہ بننا ہے تو انھیں امام خمینی(رح) کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دینا ہو گا۔
اتوار, جولائی 28, 2019 03:54
اللہ کی مخلوقات میں سے ایک مخلوق انسان بیی جسے اشرف مخلوقات کا درجہ حاصل ہے
هفته, جولائی 27, 2019 02:21
کیا پیرس میں بھی امام خمینی(رح) کو دینی احکام پر عمل کرنے کی آزادی تھی؟
اتوار, جولائی 21, 2019 02:46
حضرت امام خمینی (رح) نے اخلاقی، عرفانی اور روحانی نقطہ نظر سے موت اور مرنے کے بعد کے مسئلہ کے بارے میں غور وفکر کیا ہے اور کچھ مقامات پر ان نکات کی یاد دہانی کرائی ہے
بدھ, جولائی 17, 2019 03:41
امام رضاؑ کی اخلاقی و سیاسی زندگی
اتوار, جولائی 14, 2019 03:02
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہےاور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے
اتوار, جولائی 14, 2019 10:20