رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 23 ستمبر 2025 کی رات عوام سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی وحدت و یکجہتی، یورینیم کی افزودگي کی اہمیت، امریکا کی دھمکیوں کے مقابلے میں ایرانی قوم اور نظام کے مضبوط اور عاقلانہ موقف جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی۔
جمعرات, ستمبر 25, 2025 10:07
ہمارا ایٹمی معاملہ ‘ہم کر سکتے ہیں’ کے اصول کے خلاف امریکی سازش ہے
بدھ, جون 04, 2025 10:59
کیا یہ واقعی ایسے لوگ ہیں جن کا راستہ ہمارے جیسا ہے؟ ان کا راستہ اس قوم کے ساتھ ہے جہاں سب نے نعرہ لگایا کہ ہمیں اسلام چاہیے اور ہمیں اسلامی جمہوریہ چاہیے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہمارے راستے کے خلاف ہیں۔ وہ طاقتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں اور ہمارے راستے کے خلاف کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ان کو کم نہیں سمجھنا چاہیے ہم سے ہر ایک کو اپنی آواز ظلم کے خلاف بلند کرنی چاہیے۔
جمعه, مئی 30, 2025 02:00
جمعه, مئی 24, 2024 10:00
اتوار, اپریل 07, 2024 09:00
ہم نے ساری عمر امام ؒکے اندر اس بات کا مشاہدہ کیا
هفته, فروری 10, 2024 12:09
رہبر انقلاب اسلامی نے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تیاری کو، چاہے وہ ایٹمی ہتھیار ہوں یا کیمیائي، اسلام کے خلاف بتایا
بدھ, جون 14, 2023 09:45
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ اس پچھڑے پن کی تلافی کے لیے کم از کم دس سال تک لگاتار کوشش اور مسلسل معاشی پیشرفت ضروری ہے
پير, جنوری 30, 2023 10:22