اسلامی انقلاب کے خلاف ہونے والی سازشوں کو سمجھنا ضروری ہے:امام خمینی(رہ)

اسلامی انقلاب کے خلاف ہونے والی سازشوں کو سمجھنا ضروری ہے:امام خمینی(رہ)

کیا یہ واقعی ایسے لوگ ہیں جن کا راستہ ہمارے جیسا ہے؟ ان کا راستہ اس قوم کے ساتھ ہے جہاں سب نے نعرہ لگایا کہ ہمیں اسلام چاہیے اور ہمیں اسلامی جمہوریہ چاہیے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہمارے راستے کے خلاف ہیں۔ وہ طاقتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں اور ہمارے راستے کے خلاف کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ان کو کم نہیں سمجھنا چاہیے ہم سے ہر ایک کو اپنی آواز ظلم کے خلاف بلند کرنی چاہیے۔

اسلامی انقلاب کے خلاف ہونے والی سازشوں کو سمجھنا ضروری ہے:امام خمینی(رہ)

آپ لوگ کا تحقیق اور مطالعہ سے تعلق ہے آپ خود دیکھیں کے  ایک طرف وہ لوگ جو کارخانوں میں کام کرتے ہیں اور زراعت کا کام کرتے ہیں اتنی محنت کرنے کے بعد ان لوگوں کو اپنی فصل نہیں کاٹنے دے رہے اس وقت موجودہ حالات میں یہ طلاب اور یونیورسٹیش کے درمیان کس طرح اختلاف اور ان کے درمیان غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں اور اہل قلم اپنے قلم کا غلط استعمال کر

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) نے اپنے ایک بیان میں طلبا اسلامی انقلاب کی تحریک کے خلاف بیان دیتے ہوئے فرمایا آپ لوگ کا تحقیق اور مطالعہ سے تعلق ہے آپ خود دیکھیں کے  ایک طرف وہ لوگ جو کارخانوں میں کام کرتے ہیں اور زراعت کا کام کرتے ہیں اتنی محنت کرنے کے بعد ان لوگوں کو اپنی فصل نہیں کاٹنے دے رہے اس وقت موجودہ حالات میں یہ طلاب اور یونیورسٹیش کے درمیان کس طرح اختلاف اور ان کے درمیان غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں اور اہل قلم اپنے قلم کا غلط استعمال کر رہے ہیں  کیا یہ واقعی ایسے لوگ ہیں جن کا راستہ ہمارے جیسا ہے؟ ان کا راستہ اس قوم کے ساتھ ہے جہاں سب نے نعرہ لگایا کہ ہمیں اسلام چاہیے اور ہمیں اسلامی جمہوریہ چاہیے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو  ہمارے راستے کے خلاف ہیں۔ وہ طاقتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں اور ہمارے راستے کے خلاف کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ان کو کم نہیں سمجھنا چاہیے ہم سے ہر ایک کو اپنی آواز ظلم کے خلاف بلند کرنی چاہیے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ان لوگوں کے کام  اسلامی جمہوریہ کے خلاف ہے۔ دوسری چیزیں جو وہ تجویز کرتے ہیں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلکہ وہ اس سے اختلاف کرتے ہیں یا شاید اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ ان کا راستہ، جو ہماری قوم کے خلاف ہے، کہاں سے نکلا ہے وہ خود کو ایرانی قوم کا حصہ ہیں لیکن وہ ایسے کام کر رہے ہیں جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ یہ سب اسلام اور اسلامی حکومت کے خلاف کام کر رہے ہیں اگر یہ قوم اس کا حصہ ہوتے تو وہ ہمارے ساتھ ہوتے نہ کہ ہمارے مخالف۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلام کی خاطر اور اس ظلم کو مٹانے کے لئے ہم نے آواز اٹھایی جس کے بدلے میں ہمارے جوانوں کا خون بہایا گیا اور گھروں کو اجاڑ دیا گیا اور آگ لگا دی گئی اور یہ سب کچھ اس کے بدلے میں تھا کہ ہم اسلام کو مضبوط کرنا چاہتے ہو اور ایک اسلامی حکومت جو کمزوروں کے ساتھ ہو، کمزور طبقے کے ساتھ ہو ہم غریبوں اور کمزوروں کے لئے حکومت بنانا چاہتے ہیں۔

 

ای میل کریں