جماران کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم کے بعض حکام اور اساتید نے جماران میں امام خمینی کے گھر کا دورہ کیا
اتوار, نومبر 27, 2022 09:00
جماران کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈر اور اعلی حکام نے ہفتہ بسیج کی مناسبت سے امام خمینی کے حرم میں حاضری دے کر تجدید عہد اور فاتحہ خوانی کی
آخر میں کہا کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے تنبیہ و تاکید ضرور البتہ تشدد کسی بھی طرح معاشرتی بگاڑ کےساتھ ساتھ غیر شرعی ہے
هفته, نومبر 26, 2022 10:13
منگل, نومبر 22, 2022 11:13
پير, نومبر 21, 2022 07:18
جمعه, نومبر 18, 2022 07:49
ایرانی قوم نے متحد ہو کر دنیا کی سپر طاقتوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ایرانی قوم کی سب بڑی طاقت ان کا اتحاد ہے
اتوار, نومبر 13, 2022 09:06
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی ہے، اس سے قبل بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے حضرت احمد بن موسیٰ شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث متعدد ایجنٹوں کی گرفتاری کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا۔
جمعه, نومبر 11, 2022 02:21