میں شیخ حیدر عرب ہالینڈ سے ہوں ۔ حوزہ علمیہ نجف اشرف کا ایک طالبعلم ہوں
منگل, جنوری 27, 2015 11:38
اسلامی نظریات اور ثقافت کے سلسلے میں طرز سلوک کے انتہائی اہم مسئلے میں کیوں عمومی آگاہی و ادراک کا سد باب کیا جاتا ہے؟
جمعه, جنوری 23, 2015 08:19
امام خمینی(ره) کے انقلاب نے تمام حریت پسندوں اور مسلم امہ کو آزادی کا دروازہ کهولا اور اس کا راز بهی سمجهایا تاکہ عالمی سامراجیت کی طاقت کمزور سے کمزورتر ہوجائے۔
جمعرات, جنوری 22, 2015 08:43
سامراجیت سے ڈٹ کر مقابلہ کرنا امام خمینی(ره) کو ورثہ میں ملا ہے۔
بدھ, جنوری 21, 2015 08:33
انقلاب رونما ہونے کے سماجی اسباب کو دوسرے [اقتصادی اور مذہبی وغیرہ] اسباب سے جدا کرنے کی ضرورت کا سرچشمہ چند مفروضے ہیں...
بدھ, جنوری 21, 2015 12:02
۱۹۷۹ ء میں انقلاب ایران کا رونما ہونا تعجب خیز واقعات میں شمار ہوتا ہے۔ بیسویں صدی کے آخری حصے میں اس واقعے نے انقلاب کے مفکرین کو حیرت زدہ کردیا ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 11:55
آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔
جمعه, جنوری 09, 2015 04:07
حقیقت میں انقلاب اسلامی جس کی قیادت امام خمینی نے کی اپنے سے پیشتر تمام انقلاب سے ممتاز اور علیحدہ ہے اور کسی ایک سے مشابہت نہیں رکهتا؛ پوری تاریخ میں ایسے ایسے انقلابات رونما ہوئے جو سیاسی نظام کو بدلنے کے لئے برپا ہوئے...
منگل, دسمبر 30, 2014 01:33