امام خمینی دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں // پاکستانی جید عالم دین، شاعر اور سیاست دان، مولانا کوثر نیازی کا کہنا ہے:
منگل, جنوری 06, 2015 08:44
اس وجہ سے امام خمینی (ره) امریکا اور اس کے علاقائی مرکز یعنی اسرائیل سے تعلق کو نہ صرف یہ کہ ایک قدرتمند ملک سے ایک نامشروع روابط کی نگاہ سے دیکهتے ہیں بلکہ عالم اسلام کی وحدت کے حوالے سے تدبیری جنگ سمجهتے اور اسلامی ممالک میں امریکا کے اثر و رسوخ اور اس کی اجارہ داری اور فرمانروائی کو تسلیم نہ کرنے کو عالم اسلام کی حیات نو اور ان ممالک میں تفرقہ دور کرنے کا موجب جانتے ہیں
منگل, جنوری 06, 2015 01:29
امام خمینی امام المتقین حضرت علی (علیہ السلام )کی رفتار اور روش کی پیروی میں قوانین اسلام پر دقیق عمل کرنے کے لئے خاص اہمیت کے قائل تهے اور قانون پر عمل کرنے میں سب سے پیش قدم تهے...
منگل, دسمبر 30, 2014 02:38
امام خمینی کی اخلاقی تفکر اور روش، دوسری روشوں کی ارزشمند خصوصیات سے متصف ہونے کے ساته، خود بهی دوسرے برجستہ اور منحصر بہ فرد نکات پر مشتمل ہے....
منگل, دسمبر 30, 2014 02:23
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُن عَلی عُمرِکَ اَشَحُّ مِنک عَلی دِرهَمِکَ وَ دِینارِک؛ اپنی عمر کی حفاظت میں مال وثروت سے زیادہ بخیل رہو۔
بدھ, دسمبر 24, 2014 07:59
اسی طرح مامون امام رضا(ع) کو اپنی تمام دهوکا بازیوں، چاپلوسیوں یا ابن عم! یا ابن رسول ﷲ! کہنے کے باوجود زیر نظر رکهتا تها کہ کہیں قیام نہ کردیں اور اس کی بادشاہت کو ختم نہ کردیں، کیونکہ آپ(ع) فرزند رسول(ص) ہیں۔
منگل, دسمبر 23, 2014 04:14
حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
محسن اراکی کے مطابق یہ کانفرنس عالم اسلام کی پوری تاریخ میں اپنی نوعیت کا ممتاز علمائے کرام کا ایک منفرد علمی اجتماع ہوگاـ مختلف مکاتب فکر کے اسلامی علماء ایک موضوع پر غور و فکر اور لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اکٹهے ہوئے ہوں۔
اتوار, نومبر 23, 2014 08:14