جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت زہرا س اور امام خمینی کی ولادت کی مناسبت سے موسسہ کے سر براہ حجہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے آخر میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا
پير, جنوری 01, 2024 11:00
ملک ایران میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ولادت یعنی 20/ جمادی الثانیہ کو "روز زن" اور اسی طرح "روز مادر" کے عنوان سے جانا جاتا هے
جمعه, جنوری 13, 2023 08:33
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ایک تاریخی معجزہ اور عالم وجود کا افتخار ہیں: جب خداوندمتعال نے انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اس نے حکم دیا کہ "وَ إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائكَةِ إِنىِّ جَاعِلٌ فىِ الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُواْ أَ تجَعَلُ فِيهَا مَن يُفْسِدُ فِيهَا وَ يَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَ نحَنُ نُسَبِّحُ بحِمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنىِّ أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمونَ" ( بقرہ/ ۳۰) اے رسول، اس وقت کو یاد کرو جب تمہارے پروردگار نے ملائکہ سے کہا کہ میں زمین میں اپنا خلیفہ بنانے والا ہوں اور انہوں نے کہا کہ کیا اسے بنائے گا جو زمین میں فساد برپا کرے اور خونریزی کرے جب کہ ہم تیری تسبیح اور تقدیس کرتے ہیں تو ارشاد ہوا کہ میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ہو۔
منگل, جنوری 28, 2020 10:35
امام خمینی (رح) خواتین کو انقلابی تحریک کا رہبر اور خود کو خدمت گذار جانتے تھے
اتوار, ستمبر 29, 2019 03:38
حضرت زہراء (س) ہر عصر اور زمانہ کی خواتین اور انسانوں سے ہمدردی رکھنے والی اور انسانیت کا دل رکھنے والی مخدرات اور خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں
اتوار, ستمبر 01, 2019 10:46
محترم خواتین! خود کو (اخلاق اسلامی اور معارف دینی سے ) آراستہ کرو، اپنے بچوں کو آراستہ کرو، اپنے بچوں کو اسلامی بناؤ
هفته, جولائی 13, 2019 02:26
حضرت زہراء (س) کی زندگی اور سیرت اس درجہ سبق آموز اور دلچسپ ہے کہ دنیا کی ہر آزاد عورت آپ کو قدیسہ کی طرح تعریف کرتی ہے
هفته, مارچ 02, 2019 12:01
بسیجی ایک ملکوتی مقام ہے
جمعرات, نومبر 23, 2017 02:49