رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
دیوان امام خمینی (رح)
هفته, نومبر 25, 2023 05:25
عالم اسلام کو بھی صہیونی ریاست کے ساتھ معاشی تعاون ختم کرکے اس ریاست کے خلاف مل کر اقدام کرنا چاہئے اور پوری قوت سے "غزہ پر بمباری اور صہیونی جرائم" کے خاتمے پر اصرار کرکے، حق و باطل کی اس جنگ میں، اپنے فرائض پر عمل درامد کریں۔
جمعرات, نومبر 02, 2023 01:37
جس رات طے پایا کہ صبح پیرس سے امام ایران روانہ ہوں گے
بدھ, اگست 30, 2023 12:11
ایک دفعہ میں جماران میں تها اور امام کچه عرصہ پہلے جماران تشریف لائے تهے
جمعه, جولائی 28, 2023 12:32
اسلامی نقطۂ نگاہ سے اخلاقی پسندیدہ صفات میں سے ایک صفت، عفت و پاکدامنی ہے
اتوار, جولائی 16, 2023 10:56
امام خمینی (ره) یہاں تک کہ شاگردوں اور وہ لوگ جو علمی واجتماعی حیثیت سے بہت کم اہمیت کے حامل تهے
جمعرات, جولائی 13, 2023 10:17
ہم منیٰ میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے ساتھ سفر کر رہے تھے کہ ایک عورت سے ملاقات ہوئی جس کے چھوٹے چھوٹے بچے اسے گھیرے ہوئے تھے اور وہ سب رو رہے تھے۔
جمعه, جولائی 07, 2023 10:08