بدھ, اپریل 05, 2023 06:04
رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)
منگل, اپریل 04, 2023 12:40
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
منگل, اپریل 04, 2023 12:24
منگل, اپریل 04, 2023 05:30
رمضان قمری مہینوں میں سے ایک اور واحد قمری مہینے کا نام ہے جس کا نام قرآن میں مذکور ہے، اور یہ ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جن میں اللہ تعالیٰ نے جنگ کو حرام قرار دیا ہے
پير, اپریل 03, 2023 12:26
ماہ مبارک رمضان، نزول قرآن اور رحمت و مغفرت، برکت و سعادت، توبہ و انابت کا مہینہ ہے
پير, اپریل 03, 2023 08:15
پير, اپریل 03, 2023 03:47