رِمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کا طریقہ کار

رِمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کا طریقہ کار

یہ مہینہ نفس کی تعمیر نو کا مہینہ ہے اس مہینے سب کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے بری رفتار اور برے کردار سے استغفار کرنی ہوگی اگر رمضان المبارک کے ختم ہونے کے بعد آپ کے کردار میں کوئی تبدیلی نہ آے تو سمجھ لیں جن روزوں کا آپ کو کہا گیا ہے وہ آپ نے نہیں رکھے۔

اتوار, مارچ 08, 2026 01:42

مزید
امام خمینی(رح) کی نظر میں رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت

امام خمینی(رح) کی نظر میں رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت

آپ کو اس معزز مہینے میں خداوند متعالی نے دعوت دی ہے خود پروردگار اس عظیم الشان مہینے میں آپ کا میزبان ہے حضرت حق کی شاندار دعوت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں جیسے آپ اپنا پیٹ کھانے پینے سے روکتے ہیں اسی طرح اپنی آنکھیں اور کان اور اپنی زبان کو گناہوں سے باز رکھیں۔ اب سے اپنی زبان کو گپ شپ ، غیبت ، بہتان اور جھوٹ سے باز رکھیں ، ناراضگی ، حسد اور دیگر بدصورت خصلتوں سے اپنے دل کو چھٹکارا دلائیں آپ کا ہر کام شریعت کے مطابق ہونا چاہیے آپ کی گفتار اور رفتار شریعت کے مطابق ہونی چاہیے اگر آپ کو کوئی ایسا فرد نظر آتا ہے جو غیبت کرنا چاہتا ہے تو اسے روکیں اور بتائیں کہ ہم رمضان کے ان تیس دنوں میں حرام کام انجام دینے سے پرہیز کرنے کے پابند ہیں۔ اور اگر آپ اسے غیبت کرنے سے نہیں روک سکتے تو اس محفل کو ترک کر دیں جس میں غیبت ہو رہی ہو اور وہاں بیٹھ کر غیبت نہ سنیں کوشش کریں کہ مسلمان آپ سے محفوظ رہیں۔ جس شخص کے ہاتھ ، زبان اور آنکھوں سے مسلمان محفوظ نہ ہوں حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ہے۔ اگر اس بار برکت مہینے میں کسی کی توہین کرنا چاہیں کسی پر تہمت لگانے یا غیبت کرنا چاہیں تو فورا سوچیں کہ آپ اس مہینے میں اللہ تعالی کے مہمان ہیں اور جان لیں کہ آپ خدا کی بارگاہ میں ہیں۔ آپ اللہ تعالٰی کے مہمان ہیں۔ اور خدا کے بندے کی توہین کرنا خدا کی توہین ہے۔

جمعه, فروری 20, 2026 12:19

مزید
امریکا ایرانی عوام کا قاتل ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

امریکا ایرانی عوام کا قاتل ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ہماری اسلامی حکومت آزاد اور مستقل ہو گی ہماری کوشش ہوگی علاقے کی طاقت اسی طرح برقرار رہے

اتوار, جنوری 18, 2026 02:05

مزید
حضرت فاطمہ س سب کے لئے نمونہ عمل ہیں

حضرت فاطمہ س سب کے لئے نمونہ عمل ہیں

فاطمہ سلام اللہ علیہا، کائنات کی تمام عورتوں کےلئے نمونہ عمل ہے جو اپنی کاوشوں اور جد و جہد سے اس مقام پر فائز ہوئی ہے،

هفته, نومبر 22, 2025 08:59

مزید
امام خمینی بیسویں صدی کے سب سے مؤثر مفکرین و رہنماؤں میں سے ہیں: ڈاکٹر کُمساری

امام خمینی بیسویں صدی کے سب سے مؤثر مفکرین و رہنماؤں میں سے ہیں: ڈاکٹر کُمساری

ملائشیا میں منعقدہ ایک علمی سیمینار میں امام خمینیؒ کے افکار و نظریات کے عالمی تعارف سے متعلق خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی کُمساری نے کہا کہ موجودہ دور میں اخلاقی اور انسانی بحرانوں کے پیش نظر امام خمینی کے نظریۂ اخلاق کو ازسرِنو پڑھنا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔

اتوار, نومبر 09, 2025 02:44

مزید
ملائیشیا میں امام خمینی (رح) کے اخلاقی مکتب کو دوبارہ پڑھنا

ملائیشیا میں امام خمینی (رح) کے اخلاقی مکتب کو دوبارہ پڑھنا

نشست کے پہلے مقرر، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نے اپنا خطاب "امام خمینی (رح) کے اخلاقی افکار کا بین الاقوامی سطح پر فروغ" کے موضوع پر شروع کیا

هفته, نومبر 08, 2025 12:09

مزید
Page 2 From 30 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >