پير, نومبر 20, 2017 09:00
آپ کا اسم گرامی علی ہے لقب رضا اور کنیت ابوالحسن ہے-آپ مدینہ منورہ میں 11/ذی القعدہ سن 148/ھ ق کو پیدا ہوئے آپ کے والد کانام امام موسی کاظم (ع) اور والدہ کا نام نجمہ خاتون اور زوجہ کا نام سبیکہ ہے۔ آپ کی اولاد امام محمد جواد (ع)ہیں۔
هفته, نومبر 18, 2017 11:54
رسول اللہ الاعظم (ص):" صلی¬ اللہ علی عليٍّ و علی اھل بیتي"۔
جمعه, نومبر 17, 2017 03:38
رسول خدا (ص): بیٹی! خدا نے فدک تیرے باپ کو عطا کیا ہے اور میں اسے تجھے اور تیری اولاد کو بخشتا ہوں۔
جمعه, نومبر 17, 2017 03:35
فاطمہ الزہراء(س) نے انس سے پوچھا: تمہارے دل، رسول اللہ کی نعش پر مٹی ڈالنے کےلئے کس طرح آمادہ ہو گئے تھے؟
جمعه, نومبر 17, 2017 03:11
جمعه, نومبر 17, 2017 02:10
نیک کام جس کا اثر اس کے مرنے کے بعد تک باقی ہو
جمعرات, نومبر 16, 2017 03:11
اصل رسول اللہ ہیں
پير, نومبر 13, 2017 11:45