جوان متوجہ ہوں کہ جوانی میں اصلاح کریں انسان جتنا سن رسیدہ ہو جاتا ہے انتا ہی دنیا پرستی میں آگے چلا جاتا ہے، لیکن جوان ملکوت سے نزدیک ہوتا ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 01:55
قرآن مجید اس طرح نازل ہوا ہے کہ ہر شخص اپنے ادراک و معارف میں کمال و ضعف کے درجہ کے مطابق اپنے علم سے استفادہ کرتا ہے.
اتوار, اگست 24, 2014 01:12
پس، حلم فطرت مخمورہ کا لازمہ ہے اور یہ عقل اور رحمٰن کا لشکر ہے، نیز یہ بهی معلوم ہوچکا کہ سفاہت فطرت مخمورہ کی مخالف اور جہل وابلیس کا لشکر ہے۔
اتوار, اگست 17, 2014 07:04
امام خمینی:"ماہ مبارک رمضان میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ اس کے پہلو اور حقیقت ہم جیسے لوگوں کیلئے تا قیامت پوشیدہ رہے گی اور وہ "لَیْلَۃُ الْقَدْر" (شب قدر) میں قلب رسول اکرم(ص) پر قرآن کے نزول اور اس کی کیفیت کا واقعہ ہے۔
هفته, اگست 16, 2014 11:25
انبیائے ماسبق صرف شیعوں کے نہیں صرف مسلمانوں کے نہیں تمام بنی نوع انسانوں کے ہیں لیکن یہ درندہ صفت قوم جسے استعماری طاقتوں نے انہیں کاموں کے لیے وجود دیا ہے اسلامی اور الہی مقدسات کو ملیا میٹ کئے جا رہے ہیں! افسوس اور صد افسوس!
جمعرات, اگست 07, 2014 06:11
اسلامی ممالک کے سربراہوں کو متوجہ ہونا چاہئے کہ فساد کا یہ جرثومہ (صہیونی ریاست)، جس کو اسلامی سرزمینوں کے قلب میں تعینات کیا گیا ہے، صرف عرب اقوام ہی کو کچلنے کے لئے نہیں ہے بلکہ اس کا خطرہ اور ضرر پورے مشرق وسطٰی کو درپیش ہے۔
اتوار, اگست 03, 2014 04:55
دعائے کمیل؛دعائے صباح یا مناجات شعبانیہ کے سلسلہ میں ایک بار میں نے امام خمینی(رہ) سے دریافت کیا کہ ان میں سے آپ کی پسندیدہ دعا کون سی ہے؟امام راحل نے جواب میں فرمایا:دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ
جمعه, جولائی 18, 2014 08:45
اہل تشیع کو نشانہ بنانا ایک سامراجی سازش ہے، ہمیں اس سازش کا پردہ چاک بهی کرنا ہوگا، جس طرح اتحاد و وحدت کا پیغام امام خمینی (رہ) نے دیا ہے، یہی ملت اسلامیہ کیلئے نجات کا راستہ ہے۔
جمعرات, جون 19, 2014 04:15