آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
حضرت امام خمینی(رہ) عصر حاضر میں بہت اہم سیاسی ابعاد کے حامل ہیں
پير, فروری 23, 2015 11:55
رہبرمعظم انقلاب: آٹه فروری 1979 کو فضائیہ کے کمانڈروں کا شجاعانہ اقدام، اسلامی انقلاب کے حق بجانب اور پرکشش پیغام کے اس زمانے کی شاہی فضائیہ کے بهی دلوں کی گہرائیوں تک اتر جانے کا ثبوت تها۔
اتوار, فروری 08, 2015 11:59
تمام اندرونی بنیادوں اور بیرونی روابط میں "نہ شرقی نہ غربی" والی سیاست کو آگے رکهیں
بدھ, فروری 04, 2015 03:09
حضرت امام خمینی (ره) اس زمانے میں اسلام کا ایک ستون تهے...
اتوار, جنوری 11, 2015 11:29
اس وجہ سے امام خمینی (ره) امریکا اور اس کے علاقائی مرکز یعنی اسرائیل سے تعلق کو نہ صرف یہ کہ ایک قدرتمند ملک سے ایک نامشروع روابط کی نگاہ سے دیکهتے ہیں بلکہ عالم اسلام کی وحدت کے حوالے سے تدبیری جنگ سمجهتے اور اسلامی ممالک میں امریکا کے اثر و رسوخ اور اس کی اجارہ داری اور فرمانروائی کو تسلیم نہ کرنے کو عالم اسلام کی حیات نو اور ان ممالک میں تفرقہ دور کرنے کا موجب جانتے ہیں
منگل, جنوری 06, 2015 01:29
بعض آقایان بهی الحمد للہ بیدار ہو گئے ہیں اور اپنا راستہ تهوڑا سا بدل دیا ہے۔ امید ہے کہ اختلافات اور فتنوں کا سد باب ہو یا حد اقل ان میں کمی واقع ہو۔
پير, اکتوبر 20, 2014 11:05