یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے
اتوار, مارچ 28, 2021 02:09
امام خمینیؒ فرماتے ہیں: کوئی شخص یہ گمان نہ کرے کہ فقیہ کو عطا کردہ ولایت کی یہ اہلیت اسے نبوت یا امامت کی منزلت تک بلند کر دے گی
منگل, مارچ 16, 2021 10:26
خالص ایمان، فداکارانہ جھاد، امرونہی الہیٰ کے سامنے تسلیم محض ہونا
جمعرات, فروری 25, 2021 01:27
ہم ایک ایسی قوم ہیں کہ دعا اور شہادت ہماری ثقافت ہے
پير, جنوری 25, 2021 10:35
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ سرحدوں کے تعین کئے جانے کے معاملے میں حزب اللہ کسی قسم کی مداخلت نہیں کرے گی کیونکہ یہ لبنانی حکومت کی ذمہ داری ہے
جمعه, نومبر 13, 2020 10:45
مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا
منگل, اکتوبر 27, 2020 10:53
خاندان میں ایک فرزند کا ہونا ہر مرد اور عورت کی بہت بڑی آرزو ہے لیکن کچھ جوڑے مختلف اسباب و وجوہات کی بنا پر بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے
منگل, ستمبر 29, 2020 11:26
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف تیل کی پابندی پر تاکید: جب عرب اور اسرائیل کی متعدد جنگوں کے تجربے، خاص طور پر رمضان جنگ کی شکست نے عربوں کے مابین سمجھوتے کا زمینہ فراہم کیا تو امام خمینی(رہ) نے اسرائیل اور اس کے حامیوں کے خلاف تیل کے پابندی کا استعمال جاری رکھنے پر اصرار کیا۔
جمعرات, اگست 13, 2020 10:08