آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کسی واقعے کی سچی روایت میں غفلت کی ایک مثال کے طور پر انقلاب کے آغاز میں تہران میں امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کئے جانے کے واقعے کو پیش کیا
پير, دسمبر 13, 2021 10:28
انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
انہوں نے اس سوال کے بارے میں کہ ہمیں کس کو منتخب کرنا چاہئے؟،یہ بتاتے ہوئے کہ ہمیں کسی ایسے شخص کا انتخاب کرنا چاہئے جو قابل اور پاکیزہ ہو
اتوار, ستمبر 12, 2021 09:53
هفته, ستمبر 11, 2021 01:04
اسلامی جمہوریہ ایران کا پیغام جو دنیائے استکبار کو پریشان اور خشمگین کئے ہوئے ہے وہ در حقیقت اسی مزاحمت کی دعوت سے عبارت ہے
پير, جولائی 19, 2021 04:59
عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے
منگل, مئی 04, 2021 05:31
جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔
منگل, مئی 04, 2021 05:12
ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21