امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: زمانے کے حالات اور شرائط سے آگاہ انسان غیر متوقع حوادث سے کبهی غافل نہیں رہتا۔
اتوار, نومبر 09, 2014 05:56
کیونکہ عاشورا اور کربلا کو ایک دن یا ایک سرزمین کے ساته محدود نہیں کیا جاسکتا، ہر دن اور ہر سرزمین پر عاشورا اور کربلا کے نقشے کو کهینچا جاسکتا ہے:"کل یوم عاشورا وکل ارض کربلا"
اتوار, نومبر 09, 2014 04:19
شہید صدر(رح) فرماتے تهے: «ذوبوا فی الإمام الخمینّی کما ذاب هو فی الإسلام.» امام خمینی میں فنا ہوجاؤ جیسے کہ وہ اسلام میں فنا ہوچکے ہیں۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:10
بیشک ، جیسا کہ امام خمینی (ره) نے بهی اس کی طرف اشارہ کیا ہے ، ایران کے مسلم عوام کا انقلابی قیام، امام حسین علیہ السلام کے عاشورائی انقلاب سے ماخوذ ہے کہ وہ سرچشمہ، راہ ،روش اور مقاصد وغیرہ میں اس سے قابل موازنہ اور مقابلہ ہے ۔
هفته, نومبر 08, 2014 12:31
ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
دوران گزشتہ، مدرسہ فیضیہ میں عاشور کے دن امام خمینی(رح) کے اس یادگار خطاب کو یاد کیجئے۔ ایک عالم جس کے پاس نہ کوئی مسلح سپاہی ہے، نہ کوئی ہتهیار لیکن پهر اس عزت اور وقار کے ساته گفتگو کرتا ہے کہ اپنی عزت کے آگے دشمن کو گہٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیتا ہے
اتوار, نومبر 02, 2014 02:10
امام خمینی(رح): شہادت، موت نہیں بلکہ ایک حیات جاوید ہے۔ انسان حیات جاوید کیلئے ہی شہادت طلب کرتا ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:39
«کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ أَرْضٍ کَرْبَلاء» ایک عظیم کلمہ ہے کہ جس کا غلط مفہوم سمجها جاتا ہے۔ بعض افراد کا خیال ہے کہ ا س کا مطلب ہے ہر روز گریہ کرنا! لیکن اس کا معنی ومفہوم کچه اور ہی ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:04