دین اور سیاسیت

دین اور سیاسیت

کیا اسلام اور سیاست ایک دوسرے سے جدا ہیں؟

منگل, فروری 04, 2020 12:10

مزید
کیا اسلام اور سیاست ایک دوسرے سے جدا ہیں؟

کیا اسلام اور سیاست ایک دوسرے سے جدا ہیں؟

میں تمام علماء کا شکر گزار ہوں اسلامی انقلاب کی کامیابی آپ کی مرہوں منت ہے آپ حضرات اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کرتے ہوے اس قوم کے راہنمائی کریں آپ کو قومی مسائل میں آگے رہنا ہوگا اس قوم کی مشکلات کو حل کریں میں ایرانی قوم کی طرف سے آپ کا شکر گزار ہوں خداوند متعال علماء کو سلامت رکھے آپ کے دشمنوں نے اسلام کا اور آپ کا ایک خراب چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے کیوں کہ دشمن جانتا ہیکہ اسلام اور علماء دو بہت بڑی طاقتیں ہیں جن سے اسے خطرہ ہے لہذا اس نے ان دونوں کی خراب کرنے کی کوشش کی ہے ایسے افراد صرف اسلام ہی کے دشمن نہیں ہیں بلکہ یہ افراد ہر دین کے دشمن ہیں ان لوگوں مسیحیت میں بھی تحریف کر کے اپنے مفادات کے مطابق قوانین بنا لئے ہیں۔

پير, فروری 03, 2020 11:45

مزید
افغانستان کا شیعہ معاشرہ

افغانستان کا شیعہ معاشرہ

عصر حاضر میں عالم اسلام کی عظیم شخصیت

اتوار, فروری 02, 2020 11:03

مزید
نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے: امام خمینی(رح)

نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے: امام خمینی(رح)

نماز جمعہ کے خطبوں میں ملکی مسائل کو بیان ہونا چاہیے نماز جمعہ کے خطبوں میں مسلمانوں کی مشکلات اور ان کے لئے راہ حل کو بیان کرنا چاہیے محمد رضا خان کی جنایات اور مظالم کو ان خطبوں میں بیان کرنےکی ضرورت ہے اس کے علاوہ ایران کی مظلوم عوام کو انھی خطبوں کے ذریعے شاہ کے خلاف تحریک چلانے کی دعوت دینی چاہیے نماز جمعہ ایک ایسی عبادت ہے جو سیاست کے ساتھ مدغم ہے اسلام میں سیاسیت عین دیانت ہے یہاں سیاست دین سے الگ نہیں ایسا نہیں ہیکہ لوگ جائیں اور عبادت کر کے چلے آئیں اور کوئی ان کی اقتصادی، مذھبی اور ثقافتی مشکلات بیان نہ کرے بلکہ نماز جمعہ میں دینی مسائل کے ساتھ ساتھ لوگوں کی دنیاوی زندگی سے متعلق مسائل کو بھی بیان کرنا چاہیے۔

جمعرات, نومبر 07, 2019 05:09

مزید
دور اندیش اور عارف انسان

راوی: سید صادق طباطبائی

دور اندیش اور عارف انسان

حضرت امام خمینی (رح) بہت ہی دور اندیش، دنیا کے بارے میں گہری نظر رکھنے والے اور عارف و عالم انسان تھے۔

منگل, ستمبر 03, 2019 10:34

مزید
تاریخ کی نمونہ خواتین

تاریخ کی نمونہ خواتین

حضرت زہراء (س) ہر عصر اور زمانہ کی خواتین اور انسانوں سے ہمدردی رکھنے والی اور انسانیت کا دل رکھنے والی مخدرات اور خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں

اتوار, ستمبر 01, 2019 10:46

مزید
امام خمینی (رح) اور آیت اللہ حکیم (رح) کے درمیان گفتگو

امام خمینی (رح) اور آیت اللہ حکیم (رح) کے درمیان گفتگو

تهران میں پہلوی 2500/ سالہ سلطنت کا جشن منارہے تھے اور اس جشن پر خرچ کرنے کے لئے اس فقیر عوام سے چار لاکھ ڈالر لیا

بدھ, اگست 21, 2019 12:02

مزید
Page 3 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7