اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ "ان پر چالیس سال تک سکون حرام کر دیا گیا ہے اور وہ بیابانِ تیہ میں سرگرداں رہیں گے۔ پس اس نافرمان قوم پر افسوس نہ کرو"
هفته, اکتوبر 31, 2026 09:51
ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری بریگیڈیر جنرل ڈاکٹر محسن رضائی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے
جمعرات, اکتوبر 29, 2026 10:10
پزشکیان نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کی اس صلاحیت پر بھی روشنی ڈالی کہ وہ کثیرالجہتی سفارت کاری، تجربات کے تبادلے اور رکن ممالک کی پالیسیوں میں ہم آہنگی کو فروغ دے سکتا ہے
بدھ, اکتوبر 28, 2026 10:16
بڑے تند لہجے اور ناراحت چہرے کے ساتھ
پير, اکتوبر 26, 2026 05:01
سلوی عبدالله محمد؛ سوڈان میں قرآن کریم یونیورسٹی کے طالبعلموں کے انجمن کے سکریٹری
پير, اکتوبر 26, 2026 11:50
حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی کمساری، سربراہِ ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ، نے ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء کو عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق سے ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلۂ خیال کیا
پير, اکتوبر 26, 2026 10:28
کلکتہ کے زہرا ایجوکیشن سینٹر میں 25 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار، سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روشنی میں حجاب و عفت کی اہمیت کے موضوع پر درسِ اخلاق منعقد ہوا
اتوار, اکتوبر 25, 2026 10:31
عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59