قم کے عوام نے امام خمینی کا قم میں کتنا شاندار استقبال
جمعرات, فروری 22, 2018 03:59
اسلامی جمہوریہ ایران کے بنیادی اصولوں اور آئین کے مطابق، دنیا میں واحد ملک ہےکہ جو ستم رسیدہ انسانوں کے حقیقی آقا کے الٰہی، آئینی و قانونی حق حکمرانی پر ایمان رکھتا ہے۔
پير, فروری 12, 2018 01:03
آج تمام مسلمانوں پر واجب ہےکہ اس امانت الٰہی کی حفاظت کریں اور اس کی بقا کی فکر کریں
جمعه, فروری 09, 2018 02:10
اسلامی بیداری کا مظاہرہ ایک لہلہاتی فصل ہے جس کی تخم ریزی قریب چالیس سال قبل ایک مردِ بزرگ خمینی (رحمۃاللہ علیہ) نے کی تھی۔
پير, اکتوبر 30, 2017 06:16
ایران میں انقلاب سے پہلے بھی بہت سے مفکرین حج کی عظمت و حقیقت کو واضح کرنے کے لیے زبان و قلم سے جدوجہد کرتے چلے آئے تھے
هفته, اگست 19, 2017 12:47
" مہدويت " کی اصطلاح، امام مہدی (عج) کے نام گرامی سے ماخوذ ہے۔
پير, مئی 15, 2017 11:44
امام خمینی: حضرت ختمی مرتبت (ص) جو بشریت کی اصلاح، نظام عدل کے قیام اور تربیت بشر کےلئے آئے تھے بھی اپنے زمانے میں اس مقصد میں مکمل طورپر کامیابی نہ پاسکے؛ جو شخص مکمل طورپر اس مقصد میں کامیاب ہوگا اور پوری دنیا میں عدل، قائم کرےگا، وہ صرف حضرت حجت (عج) ہیں۔
جمعرات, مئی 11, 2017 08:29
امام خمینی(رح) نے الہی تعلیمات اور الہام کی روشنی میں اس شجرہ طیبہ کی بنیاد رکھی اور انقلاب کی سرنوشت کو جوانوں کے سپرد کر دیا۔
پير, نومبر 28, 2016 12:20