ایران میں کون دہشتگرد حملے کروا رہا ہے؟

ایران میں کون دہشتگرد حملے کروا رہا ہے؟

اسلامی تحریک کے راہنما نے دہشتگردانہ حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا

بدھ, جولائی 08, 2026 03:44

مزید
ایران میں دہشتگردانہ کاروائیاں دشمنوں کی ہار کی نشانیاں ہیں: امام خمینی (رح)

ایران میں دہشتگردانہ کاروائیاں دشمنوں کی ہار کی نشانیاں ہیں: امام خمینی (رح)

آج الحمد للہ فوجی اور علماء کو ایک کمرے میں اک ساتھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے یہ ہمدلی و یکجہتی اچھی ہے یا صہیونیزم کا زمانہ اچھا تھا جس میں حکومت نے عوام اور فوج کو الگ الگ کر رکھا تھا صہیونیزم نظام اور اسلامی حکومت میں یہی فرق ہے کہ انہوں فوج کو عوام کا دشمن بنایا ہوا تھا کیوں کہ انھیں اپنے کارناموں کی وجہ سے اس بات کا خوف تھا کہ کہیں یہ عوام ہمارے مظالم کی وجہ سے ہمارے خلاف قیام نہ کردے اسی لئے انہوں نے لوگوں کو ڈرانے کے لئے ایک فوج بنائی تھی لیکن آج اسلامی حکومت نے فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کر دیا۔

جمعرات, جون 04, 2026 10:09

مزید
Page 1 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9