اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کی کشیدگیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی بھی کسی کے خلاف جنگ شروع نہیں کی اور نہ ہی کرے گا لیکن اگر کسی نے ہمارے خلاف جنگ شروع کی تو اسے ختم ہم کریں گے انہوں نے کہا آج کچھ ممالک ایران کو دھمکیاں دے رہے ہیں لیکن ان کے اندر جراٰت نہیں کہ وہ ایرانی قوم کے خلاف کوئی قدم اُٹھا سکیں۔
پير, جون 10, 2019 04:02
امام خمینی کے اس تاریخی فتوی پر مغربی ممالک کا ردعمل اس قدر شدید تھا کہ ایران میں تعینات گیارہ یورپی ملکوں نے تہران سے اپنے سفیر واپس بلا لئے اور ایرنی حکومت اور عوام کو شدید ترین سیاسی اور اقتصادی پابندیوں کی دھمکیاں دیں
پير, فروری 18, 2019 10:58
ایرانی قوم بادشاہت کے سیاہ بادلوں کی اوٹ سے برآمد ہونیوالے آفتابِ انقلابِ اسلامی کی 40ویں سالگرہ منا رہی ہے اور دنیا بھر میں انقلاب پسند طبقے بھی ایرانی قوم کیساتھ اس جشن میں شریک ہیں
اتوار, فروری 10, 2019 08:39
تہران میں امریکی سفارتخانے پر قبضہ اور امام خمینیی (رح) کا بیان
هفته, نومبر 03, 2018 10:27
شام، عراق اور لبنان امریکہ کی علاقائی شکستوں میں سے ایک ہے جو سب اللہ تعالی کی طاقت کی علامت ہے
پير, ستمبر 10, 2018 11:44
ایران کا تیل دشمنان اسلام و شریعت کے حوالے کیا ہوا ہے
پير, اگست 27, 2018 12:55
اگر اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو اس دفعہ مقبوضہ فلسطین کے اندر سے جواب دینگے
بدھ, مئی 16, 2018 10:13
اس سال بہار فطرت، بہار معنویت کے ساتھ ساتھ ہے
بدھ, مارچ 21, 2018 05:38