تم پہ میرے وطن کے خمینی سلام ہو

قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی شہید کی یاد میں:

تم پہ میرے وطن کے خمینی سلام ہو

جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔

منگل, اگست 04, 2015 12:19

مزید
کیا آپ کی نظر میں دو نامحرم کے درمیان رابطہ میں کوئی حرج ہے؟

کیا آپ کی نظر میں دو نامحرم کے درمیان رابطہ میں کوئی حرج ہے؟

اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ہیں کہ نامحرم مرد اور عورت کے درمیان کوئی رابطہ برقرار نہ ہو۔

پير, جون 22, 2015 10:20

مزید
امام انتہائی توانااور مقتدرتھے اور عوام بھی امام (رح) کو دل وجان سے مانتی تھی

آیت الله هاشمی رفسنجانی :

امام انتہائی توانااور مقتدرتھے اور عوام بھی امام (رح) کو دل وجان سے مانتی تھی

ان حالات میں ہم نے استعمار کے دامان میں پناہ نہیں لی کہ آؤ اور ہمیں بچاؤ ۔امام پر مضبوط اور گہرااعتماد ہونے کی بناپر مختلف فورس،تنظیمں اورمخلص جوان میدان میں آگئے اورہم خودحالات کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگئے ؛جبکہ آج بھی یہی سنگین مشکل دیگر ممالک کے سامنے ہے ۔

هفته, جون 20, 2015 01:00

مزید
امام خمینی کی برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر کے سات بنیادی اصولوں کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا

امام خمینی کی برسی پر خطاب، آپ کے مکتب فکر کے سات بنیادی اصولوں کی تشریح

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: "امام خمینی کی صحیح اور غیر تحریف شدہ شناخت کے بغیر اس نقشہ راہ پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھ پانا ممکن نہیں ہوگا۔"

هفته, جون 06, 2015 09:55

مزید
امام خمینی (رہ) کا ملک کے بعض اساتذہ کے مجمع میں خطاب

امام خمینی (رہ) کا ملک کے بعض اساتذہ کے مجمع میں خطاب

کسی عمل کو خدا کے لیے انجام دینا خود ایک کامیابی ہے

هفته, مئی 09, 2015 11:24

مزید
امریکہ نے امام خمینی جیسا قائد نہیں دیکها ہے

معتبر امریکی سیاسی تجزیہ نگار:

امریکہ نے امام خمینی جیسا قائد نہیں دیکها ہے

امریکہ میں آج امام خمینی اور مارٹن کنگ جیسے لیڈر نہیں مل رہے ہیں

بدھ, فروری 25, 2015 01:18

مزید
امام خمینی(رح) سے فضائیہ کمانڈروں کی بیعت کی سالگرہ

امام خمینی(رح) سے فضائیہ کمانڈروں کی بیعت کی سالگرہ

رہبرمعظم انقلاب: آٹه فروری 1979 کو فضائیہ کے کمانڈروں کا شجاعانہ اقدام، اسلامی انقلاب کے حق بجانب اور پرکشش پیغام کے اس زمانے کی شاہی فضائیہ کے بهی دلوں کی گہرائیوں تک اتر جانے کا ثبوت تها۔

اتوار, فروری 08, 2015 11:59

مزید
امام خمینی(رح): تمام عوامی حلقوں کا شکریہ / مہرآباد ایئرپورٹ

امام خمینی(رح): تمام عوامی حلقوں کا شکریہ / مہرآباد ایئرپورٹ

میں تمام عوامی حلقوں کے احساسات کی قدردانی کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جن کے جذبات نے میرے دوش پر ایسا بارگراں رکه دیا ہے جس کا تدارک ممکن نہیں۔

پير, فروری 02, 2015 04:00

مزید
Page 27 From 29 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29