بعض نادان یا بدنیت افراد نظر آتے ہیں کہ میدان میں کود پڑتے ہیں اور ایک دوسرے کے مقدسات کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں اور اختلافات کا باعث بنتے ہیں۔
پير, جنوری 18, 2016 09:55
وحدت اسلام پر ہے نرغہ کفر ونفاق // ملت ایران سے ہے انتقام انقلاب
پير, جنوری 18, 2016 11:07
آیت اللہ اور روح اللہ // تجھ پہ تھا التفات ربانی
چاہتا ہوں میں فقط نور خدا سے لو لگائے // دور پھینکے توڑ کر طوق جنون فلسفہ
اتوار, جنوری 17, 2016 11:09
ایک ہاتھ میں تسبیح لئے ہوئے ذکر اللہ پڑھتے تھے تو دوسرے ہاتھ میں ریڈیو
اتوار, جنوری 17, 2016 11:05
بات کریں اور تنقید کریں، معاشرہ اور جوان طبقہ آپ سے یہی توقع رکھتا ہے۔ ایک ٹولے کی مایوس کنندہ باتوں اور شور شرابہ سے آپ کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔
هفته, جنوری 16, 2016 08:18
اگر ہم چھوٹی باتوں سے پیدا ہونے والے اختلافات کو نظر انداز کرتے ہوئے، خـــــدا، قرآن، پیغمبر اور کعبہ جیسے بنیادی اور متفق علیہ مسائل پر اپنی توجہ مرکوز کریں تو جزوی اختلافات کو خود بخود گفتگو کے ذریعے حل کرسکتے ہیں۔
هفته, جنوری 16, 2016 06:18
ان حالات اور شرائط میں قانون سازی کی خلا پر کرنے کی غرض سے انقلابی کونسل وجود میں آیا اور اپنی فعالیت کا اعلان کیا۔
جمعه, جنوری 15, 2016 07:08