قاسم سلیمانی ایران نہیں امت کے مدافع تھے، فلسفہ وحدت الوجود کانفرنس
جمعه, جنوری 17, 2020 08:21
شاہ امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایران جیے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں اسلام کے خلاف عمل کر رہا ہے امریکہ کسی بھی ملک کا حامی نہیں ہو سکتا امریکا صرف اپنے مفادات کی خاطر دوسرے ممالک میں مداخلت کر رہا ہے ایرانی عوام کو کسی بھی صورت میں امریکہ کی غلامی قبول نہیں۔
بدھ, جنوری 15, 2020 12:01
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی ہمیشہ ہمارے پاس آیا کرتے تھے، ہمارے ساتھ رہتے، ہماری ضرورتوں کو پورا کرتے بلکہ ہماری توقع سے بڑھ کر ہمارا خیال رکھتے تھے
بدھ, جنوری 15, 2020 08:56
آذربائیجان ریپبلک کے لنکران تحصیل کے پریس کمیٹی کے سربراہ
پير, جنوری 13, 2020 11:46
ایک جنوری 1989 کو امام خمینی(رح) نے سویس یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچف کے نام ایک تاریخی خط لکھا جس میں امام خمینی (رح) نے گوربا چف کو مغرب سے وابستہ نہ رہنے کی تاکید کی تھی۔
اتوار, جنوری 12, 2020 11:10
امریکا جانتا ہیکہ ایران کے ساتھ جنگ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے اس وقت خطےمیں ایران ایک سپر طاقت بن چکا ہے۔
جمعه, جنوری 10, 2020 02:13
ان ایام میں کچھ جوانوں کی شہادت کی وجہ سے ہماری قوم دکھی ہے یہ ایام ہماری قوم کےلئے مصیبت کے ایام ہیں لیکن اسلام کی راہ میں جان کی قربانی دینا ہمارے لئے سعادت کی بات ہے ہم پوری دنیا کے سامنے سرفراز ہیں کیوں کہ ہم نے طاغوتی نظام کے خلاف قیام کیا ہے ہم نے ظالم حکمرانوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے ایرانی قوم اور ایران کے جوانوں نے عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت کی ہے اس ملک کی فوج کے اعلی حکام نے ہمیشہ دہشتگردی اور ظلم کے خلاف جنگ لڑی ہے اور لڑتے رہیں گئے ہماری شہادتیں ہی ہماری کام کے صحیح اور حق پر ہونے کی دلیلیں ہیں جتنا ہمارے جوانوں کو شہید کیا جاے گا اتنا ہی ہماری قوم بیدار ہو گی۔
جمعرات, جنوری 09, 2020 03:44
ایران نے اعلان کیا ہے جس ملک سے بھی امریکی جنگی طیارے ایران پر حملے کے لئے اڑان بھریں گے وہ بھی ایران کے جوابی حملوں سے محفوظ نہیں رہیں گے
بدھ, جنوری 08, 2020 10:00