امام خمینی(رح) دفاع مقدس میں ایرانی فوج کی فدا کاریوں کو یاد کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ایران کی مسلحانہ اور رضاکارانہ فوج کو اس بات کا علم کا ہونا چاہیے کہ آپ کی اس کامیابی کی وجہ ایمان ، اتحاد اور یکجہتی سے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع ہے اس کے علاوہ آپ کی اس کامیابی میں ایرانی عوام کا اہم کردار ہے ایرانی عوام نے ایمان، اخلاص اور اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع کیا اور اس عظیم جنگ میں جیت حاصل کی۔
هفته, ستمبر 28, 2019 11:43
امام سجاد (ع) کے فضائل اور مناقب اس درجہ میں کہ اہلسنت کے مالک جیسے بزرگوں نے بھی اعتراف کیا ہے؛ کہتے ہیں: آپ کو زین العابدین کثرت عبادت کی وجہ سے کہا گیا ہے
بدھ, ستمبر 25, 2019 10:27
سونے اور چاندی کے برتنوں کو کھانے پینے میں استعمال کرنا یا باقی ضروریات کے لئے ان کو استعمال کرنا مثلا ان کے ذریعے حدث اور خبث وغیرہ کو پاک کرنا وغیرہ حرام ہے
منگل, ستمبر 24, 2019 10:01
حسینی کردار حق ہیں، حسین (ع) صدق و صفا کے پیکر ہیں، حسین (ع) وارث انبیاء ہیں، حسین (ع) نواسہ رسول ہیں، حسین (ع) بقائے اسلام ہیں، حسین (ع) دین حق کی پہچان ہیں
پير, ستمبر 23, 2019 05:37
میں جب امام کا کھانا لیکر آپ کے کمرہ میں جاتا اور دیکھتا کہ امام قرآن کھولے تلاوت کررہے ہیں
جمعرات, ستمبر 19, 2019 10:20
حضرت امام خمینی (رح) فرماتے تھے کہ طاغوتی حکومت کا خطرہ ان لوگوں سے کم ہے جو خشک مقدس اور خالی تقوی کی آڑ میں اسلام کو نابود کررہے ہیں
بدھ, ستمبر 18, 2019 10:36
امام خمینی (رح) جب نجف میں تھے تو ماہ مبارک رمضان میں ہر 3/ دن پر ایک قرآن ختم کرتے تھے
منگل, ستمبر 17, 2019 10:20
تاریخ گواہ ہے کہ یہودیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کو قتل کرنے کے لیے کیا کیا حربے نہیں اپنائے اور کیا کیا چالیں نہیں چلیں
پير, ستمبر 16, 2019 02:40