خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی
پير, مئی 24, 2021 04:56
فلسطینی مزاحمتی تحریک میرے خیال میں اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے
هفته, مئی 15, 2021 12:52
رہبر انقلاب اسلامی نے اس حقیقت پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونیوں نے پہلے دن سے ہی فلسطین کو دہشتگردی کے اڈے میں بدل دیا تھا
هفته, مئی 08, 2021 12:30
ریاستی کونسل کے ممبر اور چین کے وزیر برائے امور خارجہ نے آج ، 27 اپریل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے جمہوریہ چین کے ساتھ کے ساتھ ملاقات کی ، جس کے دوران ایران اور چین کے مابین ہونے والے 25 سالہ دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس ملاقات میں ایران اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کی یاد دلاتے ہوئے دونوں فریقوں تعلقات کی جامع ترقی پر زور دیا۔
هفته, مارچ 27, 2021 03:38
امریکی یورپی زایونسٹ بلاک سے اور ان کے اتحادی سعودی و اماراتی و بحرینی شیوخ و شاہ سے اور ان کے حامی بتائیں ناں، انہوں نے پچھلے بیالس سال کیا کرتے گذارے
بدھ, فروری 03, 2021 09:04
امام خمینی (رح) کی سیاسی نظر میں ذکر شدہ مباحث میں ایک اہم بحث دفاعی اور نظامی (فوجی) طریقہ کار کا موضوع ہے
هفته, جنوری 30, 2021 11:56
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مایہ ناز سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی سائنسی خدمات اور اخلاص کی قدردانی کی
منگل, جنوری 26, 2021 01:17