پير, جون 02, 2014 11:59
سرزمین عراق کی عدلیہ کے سربراہ نے مرقد امام خمینی [س] میں موجود خصوصی نوٹ بک میں ،امام راحل کی راہ اسلام میں ثبات قدمی کو سراہتے ہوئے آپ کو ایران میں عملی آزادی محقق کرنے والی ذات کے عنوان سےمتعارف کرایا.
منگل, مئی 27, 2014 10:20
مکی مسجد زاہدان کے امام جمعہ نے شہر سرباز کے دو باشندوں کی شہادت کے حادثہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا: تمام اسلامی فرقوں [خواہ شیعہ ہوں یا سنی ]کے جان ومال پر حملہ حرام ہے.
جمعه, مئی 16, 2014 12:22
ساری دنیا کے مسلمانوں کا ہے تو آسرا // تو علیؑ کی ہے تمنا اور محمدؐ کی دعا
بدھ, اپریل 16, 2014 02:31