امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔
اتوار, مئی 17, 2015 11:57
مولانا نے اپنے ماہنامہ ’’ترجمان القرآن‘‘ میں نہ صرف اس ظلم کی مذمت کی بلکہ امام خمینی کے حق میں مضمون شائع کروایا۔
منگل, مئی 05, 2015 12:17
36 سال قبل ایران کے مسلمان عوام نے برسوں کے رنج و مصائب اور جہدوجد کے بعد کامیابی حاصل کی
اتوار, اپریل 26, 2015 01:10
ہم جب امام کے اہداف و مقاصد امام کے مرقد اور مزار پر بتائیں گے تو یقینا اس کا اثر ترکی میں صرف باتوں سے بناتے سے کئی گنا زیادہ ہی ہوگا
منگل, اپریل 21, 2015 12:55
سعودی عرب مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرکے اسرائیل کی مدد کررہا ہے
بدھ, اپریل 15, 2015 02:02
اسلام حقیقی و امریکی میں تمیز انقلاب اسلامی کی بدولت ممکن ہوئی
منگل, اپریل 14, 2015 12:12
امام خمینی(رح) نے اپنی باطنی بصیرت اور دوراندیشی کی بدولت مسلمانوں کی سیاسی ثقافت میں بعض ایسے مفاہیم اور اصطلاحات روشناس کروائیں، جن کے مثبت نتائج اور برکات آج تک محسوس کئے جا رہے ہیں۔
جمعه, اپریل 03, 2015 11:54
امید کرتا ہوں کہ یہ سال ہماری قوم اور پوری دنیا کی ستمدیدہ اقوام کیلئے خوشیوں کا سال ہو۔
جمعه, مارچ 20, 2015 08:41