امام خمینی آج بھی زندہ ہیں

امام خمینی آج بھی زندہ ہیں

کیا آج بھی ہمیں امام خمینی(رح) کی ضرورت ہے؟

جمعرات, دسمبر 31, 2020 02:53

مزید
امام خمینی(رح) تاریخی شخصیت ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری

امام خمینی(رح) تاریخی شخصیت ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے سربراہ کمساری نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی صحیح یا غلط راہ کا تعین امام خمینی کی تعلمیات کے ذریعے کیا جا سکتا ہے یہ دیکھیں کہ انقلاب امام کی فکر اور تعلمیات کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے یا نہیں

جمعرات, دسمبر 31, 2020 10:15

مزید
شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی (رح) کے شاگرد تھے:سید حسن نصراللہ

شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی (رح) کے شاگرد تھے:سید حسن نصراللہ

33 روزہ جنگ میں قاسم سلیمانی نے ہماری بہت زیادہ مدد کی تھی ہمارے عراقی کمانڈر کہتے تھے کہ وہ عراق اور شام میں مجاہدین کے شانہ بشانہ داعش تکفیریوں کے خلاف جنگ میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں یہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کی اہم خصوصیت تھی لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ قاسم سلیمانی کا مکتب امام خمینی(رح) کے مکتب سے شروع ہوا ہے وہ ہمیشہ اپنے ساتھیوں سے ملاقات کرتے تھے اور ان کی باتیں سنتے تھے اور خود بھی میدان جنگ میں ان کے شانہ بشانہ حاضر رہتے تھے اور مجاہدین کے بڑے حامیوں میں سے تھے جن سے وہ بہت محبت کرتے تھے۔

بدھ, دسمبر 30, 2020 02:26

مزید
حضرت فاطمہ اگر مرد ہوتیں تو یقیناً منزل نبوت پر فائز ہوتیں

حضرت فاطمہ اگر مرد ہوتیں تو یقیناً منزل نبوت پر فائز ہوتیں

ہر انسان فطری طور پر کمال حاصل کرنا چاہتا ہے اور کمال تک پہنچنے کے لئے اس دنیا میں ہر مادی انسان کے لئے ضروری ہے کہ کوئی الہی نمائندہ اسے کمال کی طرف لے جائے انسان کو خداوندمتعال نے عقل سلیم کے علاوہ ارادہ اور اختیار جیسی نعمتوں سے نوازا ہے کہ وہ اپنے ارادہ و اختیار کے ساتھ اپنے نمونہ عمل یعنی اپنے الہی نمائندے اور ہادی کو پہچانے اور اس کے بعد اس کی معرفت حاصل کرے،

پير, دسمبر 28, 2020 03:23

مزید
امام خمینی(رح) کی نگاہ میں حضرت فا حضرت فاطمہ سلام اللہ کی سے بڑی فضیلت کیا تھی؟

امام خمینی(رح) کی نگاہ میں حضرت فا حضرت فاطمہ سلام اللہ کی سے بڑی فضیلت کیا تھی؟

حضرت فاطمہ سلام اللہ کی شخصیت کے بارے میں کچھ بیان کرنا کسی غیر معصوم کے بس کی بات نہیں ہے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ایک ایسی خاتون ہیں جو خاندان وحی کے لئے باعث فخر ہیں اور وہ دین اسلام کا ایک چمکتا سورج ہیں ایک ایسی خاتون جن کے فضائل پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور خاندان عصمت و طہارت کے فضائل کی طرح لامحدود ہیں۔

پير, دسمبر 28, 2020 03:13

مزید
اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟

اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟

اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟

اتوار, دسمبر 27, 2020 02:16

مزید
فلم "The lady of heaven" مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا نیا منصوبہ

فلم "The lady of heaven" مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا نیا منصوبہ

دشمنان اسلام کی جانب سے تاریخ میں کئی بار اپنی مکاریوں سے اسلام کا روشن چہرہ برداشت نہ کرتے ہوئے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے اور تفرقے بازیوں کی مختلف اقسام کی تدابیر اختیار کی ہیں

اتوار, دسمبر 27, 2020 01:03

مزید
پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا ناطقہ بند

پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا ناطقہ بند

راجہ اورنگ زیب خان؛ پاکستان میں جوانوں کی انجمن کے بانی اور سربراہ

هفته, دسمبر 26, 2020 02:10

مزید
Page 83 From 259 < Previous | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | Next >