آپ کا اسم گرامی علی ہے لقب رضا اور کنیت ابوالحسن ہے-آپ مدینہ منورہ میں 11/ذی القعدہ سن 148/ھ ق کو پیدا ہوئے آپ کے والد کانام امام موسی کاظم (ع) اور والدہ کا نام نجمہ خاتون اور زوجہ کا نام سبیکہ ہے۔ آپ کی اولاد امام محمد جواد (ع)ہیں۔
هفته, نومبر 18, 2017 11:54
نیک کام جس کا اثر اس کے مرنے کے بعد تک باقی ہو
جمعرات, نومبر 16, 2017 03:11
دروازہ کے پاس اور گلیوں و بازاروں میں بیٹھے
جمعرات, نومبر 16, 2017 02:52
آیت اللہ: طلاب کو چاہئےکہ عوام اور انکے درمیان موجود فاصلوں کو ختم کریں، ہم سب ملکر خدا کے دین کو عملی جامہ پہننانا ہے۔
هفته, نومبر 11, 2017 08:57
نبی اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانگداز رحلت اور آپ کے بڑے نواسے حضرت امام حسن علیہ السلام اور پیشوائے ہشتم امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے تسلیت پیش کرتے ہیں
هفته, نومبر 11, 2017 10:56
اپنے ظاہر کو انسان بناو اور خداوند متعال سے مانگو کے وہ اس راستہ میں تمہاری ہمراہی کرے
هفته, نومبر 11, 2017 10:10
اگر تم [سعودی حکام] سمجھتے ہو کہ ایران تمہارا دوست نہیں بلکہ امریکہ و غاصب اسرائیل تمہارے دوست ہیں، تو یہ محض نادانی اور بڑی غلط فہمی ہے۔
جمعه, نومبر 10, 2017 02:13
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے سلسلے میں منعقدہ "عالمی علامہ اقبال کانفرنس"
بدھ, نومبر 08, 2017 10:19