یکم فروری بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی وطن واپسی اور گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ
جمعرات, جنوری 29, 2015 11:14
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن کریم کے دستورات کی بنیاد پر اسلامی حکومت قائم کی اور عالمی استکبار کے مقابلے میں اٹه کهڑے ہوئے۔
جمعرات, جنوری 15, 2015 08:57
بحرین کے انسانی حقوق کے ناظرین کا کهنا تها کہ اس احتجاج میں دسیوں افراد، بچے اور خواتین حکومتی کارندوں کے ہاتهوں گرفتار اور قیدی بنائے گئے ہیں۔
هفته, جنوری 03, 2015 08:05
یاد رہے کہ فروری 2006ء میں عراق پر امریکی قبضے کے وقت تکفیری جنگجوؤں نے سامراء میں امام عسکری(ع) کے مزار کو دهماکے سے اڑا دیا تها۔
جمعرات, دسمبر 11, 2014 11:15
یقیناً جنرل قاسم سلیمانی کے پاس اپنے سپاہیوں کو حوصلے دینے کا ایک خاص حربہ تها، سخت سے سخت جنگوں میں سلیمانی ان کو اطمئنان وسکون کے ساته تسلی دیتے رہتے تهے، وہ خود اول وقت میں نماز ادا کرتے تهے اور ان کے چہرے پر ہمیشہ اطمئنان کے آثار نمایاں رہتے تهے۔
جمعرات, دسمبر 04, 2014 11:15
پروفیسر نے کہا: اسلام دور سرد جنگ سے ہی مغربی مہم کا نشانہ رہا ہے اور القاعدہ و داعش جیسے دہشتگرد گروپ کو اسلام مسخ کرنے کیلئے وجود میں لایا گیاہے۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:55
پير, جون 09, 2014 01:41
پير, جون 09, 2014 01:40