القدس سیمینار، ڈی آئی خان

القدس سیمینار، ڈی آئی خان

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر مال علی امین خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسی محافل و تقاریب کا انعقاد اصلاح معاشرے کیلئے انتہائی ضروری ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ، اسرائیل، بھارت ہمارے اجتماعی دشمن ہیں، تاہم یہ دشمن مشخص ہیں ۔ ہمارے وہ دشمن جو کہ ہماری صفوں میں موجود رہ کر وحدت کو نقصان پہنچاتے ہیں، مذہب، مسلک، زبان کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ زیادہ خطرناک ہیں

جمعرات, جون 22, 2017 08:11

مزید
امام خمینی (ره) امریکی اور حقیقی اسلام کا حد فاصل ہیں؛سید سبطین حسینی

امام خمینی (ره) امریکی اور حقیقی اسلام کا حد فاصل ہیں؛سید سبطین حسینی

معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید سبطین حسینی نے کہا: امام خمینی نے امریکی اور حقیقی اسلام کے مابین موجود فرق کو اجاگر کردیا

هفته, جنوری 24, 2015 12:40

مزید
حسین کو ذکر حسین سے امت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے: حجت الاسلام توقیر

حسین کو ذکر حسین سے امت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے: حجت الاسلام توقیر

واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)

جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05

مزید
مسلمان کو فرقوں اور تعصب سے بالا تر ہو کر دشمن کا مقابلہ کرنا چاہیے

مسلمان کو فرقوں اور تعصب سے بالا تر ہو کر دشمن کا مقابلہ کرنا چاہیے

صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا: امام خمینی(ره) کے فرمان کے مطابق یوم القدسو یوم اللہ ہے اور اس یوم کو مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے طور پر منایا جائے۔

جمعه, جولائی 25, 2014 03:05

مزید