رہبرِ انقلاب امام خمینی نے ہمیشہ مسلمانوں کی ہدایت اور متحدہ صف بندی کو فلسطین کے مسئلے کے حل اور صہیونیت کی توسیع پسندانہ خواہشات کو روکنے کا واحد راستہ قرار دیا۔ امام خمینی نے بارہا کہا کہ اسرائیل کا بنیادی ہدف اسلام کا خاتمہ ہے.
بدھ, اکتوبر 01, 2025 12:17
اتوار, ستمبر 28, 2025 10:24
اتوار, جون 01, 2025 01:48
هفته, مئی 31, 2025 01:48
شاید سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ کی چھتری اور پاسبان کی پیروی کے سائے میں، ہم اس راستے پر چل رہے ہیں جو اسلام کو سربلند اور عزت بخشتا ہے اور لوگوں کے اتحاد اور امام کی خواہشات اور نظریات کی پاسداری کا اظہار کرتا ہے امام خمینی(رہ) کی یاد چاہنے والوں کے لئے سربلندی اور دشمنوں کے لئے سرنگونی ہے۔
منگل, مئی 27, 2025 09:38
ان دنوں اسلام کے بطل جلیل حضرت امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کی اکتسویں برسی منانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں
هفته, مارچ 01, 2025 07:06
امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر کائنات کا ذرہ ذرہ خوشی سے جھومنے لگتا ہے اور اپنےخالق کا شکر ادا کرنے کے لیے اس کی عبادت میں سرگرم ہوجاتاہے
جمعه, فروری 14, 2025 09:50
امام جمعہ نجف اشرف نے کہا کہ جو لوگ اللہ پر توکل کرتے ہیں، وہ کامیابی حاصل کرتے ہیں
جمعرات, فروری 13, 2025 09:31