امریکی صدر براک اوباما نے اپنی صدارت کے دوران اب تک تین بار ولی امر مسلمین کو خط لکها ہے۔ ہر بار صدر اوباما کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ ایران کی مدد سے اپنی خارجہ سیاست کو درپیش مشکلات اور پیچیدگیوں کو حل کرسکے۔
هفته, نومبر 15, 2014 07:19
جماران: ایرنا کے مطابق 12 نومبر 2014 کو ایرانی ماہرین نے سنہ دو ہزار گیارہ میں مسلح افواج کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کرنے پر اتارے گئے امریکی ڈرون طیارے RQ-170 کی بنیاد پر تیار کئے جانے والے ڈرون طیارے کا پہلی مرتبہ کامیابی کے ساته تجربہ کیا ہے۔
هفته, نومبر 15, 2014 06:38
اگر اسلام کے بعض خصوصیات وفوائد سے لوگ آشنا ہو جائیں تو مجهے امید قوی ہے تمام بشریت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی۔
جمعه, نومبر 14, 2014 12:25
دین کا اظہار اور اسلامی شعائر کی پابندی حقیقت دین، جو کہ ہر طرح کی ریاکاری اور اور دکهاوے کے خلاف ہے سے نہ صرف منافات نہیں رکهتا، بلکہ اس کا جلوہ اور تجلی ہے۔ عرفان کا کارِ نمایاں ان دونوں حقیقتوں کو یکجا کرنا ہے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 11:13
مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: زمانے کے حالات اور شرائط سے آگاہ انسان غیر متوقع حوادث سے کبهی غافل نہیں رہتا۔
اتوار, نومبر 09, 2014 05:56
کیونکہ عاشورا اور کربلا کو ایک دن یا ایک سرزمین کے ساته محدود نہیں کیا جاسکتا، ہر دن اور ہر سرزمین پر عاشورا اور کربلا کے نقشے کو کهینچا جاسکتا ہے:"کل یوم عاشورا وکل ارض کربلا"
اتوار, نومبر 09, 2014 04:19
عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساته کٹا حسین (ع) کا سر نعرہ تکبیر کے ساته ناحق کے لئے اٹهے تو شمشیر بهی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بهی فتنہ
هفته, نومبر 08, 2014 08:35