امام خمینی (ره) کی تحریک کا ایک مقصد ملتوں کی روح اور جان (ضمیروں) کو بیدار کرنا تها
پير, فروری 09, 2015 10:19
اس الٰہی اور حسینی(ع) جهنڈے کے نیچے لوگ خودبخود منظم ہوجاتے ہیں۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:27
امام خمینی(رہ): آج دنیا کے مختلف حصوں میں موجود وہابیت کے مراکز فتنہ اور جاسوسی کے مراکز میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ وہ ایک طرف ابوسفیان والے اسلام، ناسمجه اور خشک مقدس متحجر افراد والے اسلام، ذلت اور بیچارگی والے اسلام کی ترویج کرتے ہیں اور دوسری طرف اپنے آقا یعنی امریکہ کے دروازے پر سر تسلیم خم کرتے ہیں۔
منگل, نومبر 25, 2014 07:45
آیت اللہ مکارم شیرازی: آج ہم یہاں جمع ہوئے ہیں تاکہ عالم اسلام کی اہم ترین مشکلات کے سلسلہ میں گفتگو اور مشورہ کریں اور تکفیریوں کے منحوس اعمال کے لئے کوئی مناسب راہ حل تلاش کریں۔
اتوار, نومبر 23, 2014 11:31
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص): وہ رشتہ توحید سے منسلک ہو کر اپنے اندر اتحاد اور وحدت قائم کریں کیونکہ اتحاد اور وحدت کیلئے رشتہ توحید سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنیاد کوئی نہیں ہے۔
اتوار, ستمبر 28, 2014 07:00
اگر کسی سماج میں انسانی حقوق پائمال ہو رہے ہوں اور کسی بهی صورت انسانی حقوق ادا نہ ہو رہے ہوں تو ایسے سماج میں عدالت کبهی پُر بار و پُر ثمر نہیں ہو سکتی۔
اتوار, جولائی 20, 2014 05:58