میں نے اپنی حد تک کوشش کی کہ اپنی پی ایچ ڈی کے مقالہ کے ذریعے امام خمینی(رح) کی عرفانی شخصیت کا تعارف کروں کیوںکہ امام کا یہ چہرہ اور رُخ بہت تاثیر رکھ سکتا ہے۔
جمعه, اپریل 08, 2016 10:05
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جماران کی یادداشت کے مطابق آٹھ سالہ دفاع مقدس سے متعلق امام خمینی{رح} کے منتخب اقوال میں سے بعض کو ہم یہاں پر قارئین کی خدمت میں نمونے کے طور پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 09:41
میں شیخ حیدر عرب ہالینڈ سے ہوں ۔ حوزہ علمیہ نجف اشرف کا ایک طالبعلم ہوں
منگل, جنوری 27, 2015 11:38
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانسوز رحلت نیــــز فرزند زہراء(س)، امام حسن مجتبی(ع) اور امام علی موسی الرضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
هفته, دسمبر 20, 2014 08:49
موت حیران تهی مطمئن پاکر // وقت آخر بهی شادمان تها وہ
بدھ, اگست 13, 2014 10:59
امام خمینی اپنے بڑے بهائی سید مرتضی پسندیده کی سفارش پر اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لئے1339هـ ق میں اراک روانہ ہوئے تا که عالم ربانی اور فقیه ہوشمند کے پر فیض و برکت سے بہرہ مند ہوں۔
بدھ, اپریل 16, 2014 02:59
امام خمینی رح ۲۰/جمادی الثانیہ بروز ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا (ستمبر ۱۹۹۲) ایک علمی اور باتقوی گهرانے میں پیدا ہوئے
بدھ, اپریل 16, 2014 01:59