مسلمانوں  کی طاقت

مسلمانوں کی طاقت

اتحاد کے بعد کسی چیز اور کسی ملک اور کسی طاقت کی ضرورت نہیں

پير, دسمبر 14, 2015 11:07

مزید
اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

امام حسین(ع) کی چہلم کی مناسبت سے:

اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔

پير, نومبر 30, 2015 12:15

مزید
نہ کل پیغمبر (ص) ڈکٹیٹر تھے اور نہ آج فقیہ ڈکٹیٹر ہو سکتا ہے

پیغمبر اور فقیہ کی حاکمیت، امام خمینی(رح) کی نظر میں:

نہ کل پیغمبر (ص) ڈکٹیٹر تھے اور نہ آج فقیہ ڈکٹیٹر ہو سکتا ہے

حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔

پير, نومبر 09, 2015 11:25

مزید
مجھے یاد نہیں  ہے کہ میں  کسی سے ڈرا ہوں

راوی: علامہ جعفری

مجھے یاد نہیں ہے کہ میں کسی سے ڈرا ہوں

بہت با وثوق سے ایک دانشور نے مجھے بتایا

پير, نومبر 02, 2015 12:02

مزید
تحریک امام حسین  (ع) کے آثار ونتائج

تحریک امام حسین (ع) کے آثار ونتائج

ہم نہیں سمجھ پاتے کہ قرآن کریم اور اسلام کا کیا حشر ہوتا

جمعرات, اکتوبر 22, 2015 04:40

مزید
مجالس عزا کی اہمیت

مجالس عزا کی اہمیت

یہ مجلسیں اور یہ ماتمی دستے انہیں خوفزدہ کردیتے ہیں

منگل, اکتوبر 20, 2015 11:39

مزید
سید الشہداء  (ع)کے ایک خطبے سے استدلال

سید الشہداء (ع)کے ایک خطبے سے استدلال

سلطان جائر جو بھی کام کررہا ہے یہ خاموش ہے، لہذا (آخرت میں) اس کا مقام بھی وہی ہے جو اس سلطان جائر کا ہے

اتوار, اکتوبر 04, 2015 11:39

مزید
" للمصیب اجران و للخاطی اجر واحد" کی روایت مستند ہے؟

" للمصیب اجران و للخاطی اجر واحد" کی روایت مستند ہے؟

" للمصیب اجران وللمخطی، اجر واحد" والی روایت، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کی گئی ہے، اور شیعوں کے تقریبا تمام علماء نے بهی اسے قبول کیا ہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:56

مزید
Page 30 From 34 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >