خداوند متعال سورہ ابراہیم کی آیت 34 میں فرماتا ہے: "اگر تم خدا کی عطا کردہ نعمتوں کو گننا چاہو تو ہر گز انہیں گن نہیں سکتے۔"
منگل, اپریل 27, 2021 02:32
ہر حریت پسند کا نعرہ ہے بس یہی / اک بت شکن کے دل کی صدا انقلاب ہے
جمعه, فروری 16, 2018 03:50
جب بھی سجھے میدان میان باطلُ و حق میں // عباسِ (ع) کردگار کی وفا انقلاب ہے
جمعه, فروری 16, 2018 02:20
امام خمینی: یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔
جمعه, مئی 26, 2017 10:19
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04