امام خمینی(رح) کے تمام شاگرد یا ان کی اکثریت، درجہ اجتہاد پر فائز ہے جبکہ سید حسن خمینی، علمی لحاظ سے بہت سے امام کے شاگردوں سے افضل ہیں۔
جمعه, جنوری 29, 2016 04:41
سید حسن خمینی علمی، سیاسی اور اعتقادی لحاظ سے مجلس خبرگان رہبری کی رکنیت کےلئے موزوں شخصیت ہیں۔
جمعرات, جنوری 28, 2016 10:30
آیت اللہ محفوظی نے کہا: میں علمی اور عملی اعتبار سے ان کی تصدیق کرتا ہوں۔
منگل, جنوری 26, 2016 08:09
آیت اللہ جوادی آملی: فقہی لحاظ سے سید حسن کا شمار حوزہ علمیہ کے بزرگ علماء میں ہوتا ہے۔
پير, جنوری 25, 2016 08:45
امام خمینی(رح) کی حفاظت کا راز ان کی اولاد کی حفاظت میں مضمر ہے۔
اتوار, جنوری 24, 2016 08:22
جمعه, جنوری 15, 2016 04:56
آیت اللہ ابراھیم امینی: میں نے اس سے بہت پہلے ان سے کہا تھا کہ آپ خبرگان کے انتخابات میں شرکت کریں کیوں کہ اس سے مجلس خبرگان کے حیثیت و رتبہ بڑھے گا اور ان شرائط میں وہ اپنی ذمہ داریاں بجا لاسکیں گے۔
بدھ, دسمبر 23, 2015 07:30
جمعه, دسمبر 18, 2015 09:30