پير, نومبر 17, 2025 01:36
اتوار, نومبر 16, 2025 06:21
پير, نومبر 10, 2025 08:33
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے ۴ نومبر۲۰۲۵کو یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کی مناسبت سے تبریز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ امام خمینیؒ کو صرف تاریخی یا سیاسی دائرے میں سمجھنا ممکن نہیں، بلکہ ان کے، فلسفی اور عرفانی نظریات کی گہرائی کو جاننا ضروری ہے۔
جمعرات, نومبر 06, 2025 08:32
سید حسن نصراللہ نے اپنا عہد نبھایا، وہ عہد نبھانے والوں میں سے تھے، ان کا خالص ہونا، وہ تقویٰ کی اس منزل پہ فائز تھے، جہاں پر اللہ کریم اپنے متقی بندوں کو فرقان عطا کرتا ہے
جمعه, ستمبر 26, 2025 09:39
اتوار, ستمبر 14, 2025 06:46
امام خمینی (رح) کے آثار و افکار کو منظم کرنے اور شائع کرنے والے ادارے (مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی ره) نے پاکستان کی جامعہ روحانیت بلتستان کے تعاون سے بدھ، 23/ جولائی کو مقدس شہر قم میں "قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں" کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا
جمعه, جولائی 25, 2025 10:56
حاج حسین خلیل؛ حزب اللہ کے جنرل سکریٹری کے معاون
هفته, جولائی 05, 2025 12:13